اسلام وعلیکم!
اظہارِ افسوس 😥
یار بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کے میں نے ہر بندے کی پوسٹ پہ کمنٹ کیے ہیں جو میری پوسٹ پہ آتا ہے یا نہیں
لیکن میں نے دو دن اکاؤنٹ کو ٹائم نہیں دیا میں نے چند پوسٹ اپلوڈ کی ہوئی تھیں آج مجھے اپنی پوسٹس کیلئے ہر بندے کو کہنا پڑا شرمندگی ہو رہی ہے😏