یہ مظفر آباد کی ویڈیو ہے جہاں اے سی کی گاڑی میں ہوا پوری نہ بھرنے کے جُرم میں ایک سرکاری غنڈہ ملازم دیہاڑی دار مزدور کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے.
سرکار کا جتنا چھوٹے سکیل کا ملازم ہوتا ہے، وہ اتنا ہی بڑا بدمعاش ہوتا ہے.
@azharjavaiduk@RashidNasrulah@NawazSharifMNS Sir ham Salary person to tabaha ho gae hyn.
Mahangai.
Petrol ki qeemten.
Taxes
Kuch hamary lie bhi sochen.
Jeena do bhar hu gaya hy.
مجھے نہیں پتہ یہ شخص کون ہے لیکن ہے حلالی شخص دوکاندار نے جیسے ہی کہا میں چار بیٹیوں کا باپ ہوں خرچے زیادہ انکے اس کے بعد خود ملاحظہ کریں آپ کہیں گے کہ واقعی بندہ کمال کا ہے
ایسے شخص کو ہم ہر جگہ پھیلائیں گے کیونکہ اس نے ثابت کیا کہ بیٹیاں سب کی سانجھیں ہوتی ہیں