قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا
اک اک حوس نشاں سرِ بازار بک گیا
اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری
میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بِک گیا
#PakistanUnderMartialLaw
چار سال بعد بھی عمران خان عمران خان ، چار سال بعد بھی ملک میں ایمرجنسی کی صورتحال ۔
ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر اور اپنی عوام پر نہتے ہو کر تم بندوقوں والوں کو دوڑا رہے ہیں ✌️✊
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
یہ مشعلیں گواہ ہیں کہ اندھیرا جتنا بھی گہرا ہو، حق کی ایک چنگاری اسے مٹانے کے لیے کافی ہے۔ اپنے حقوق، اپنی آزادی اور اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے اٹھو، کیونکہ تاریخ ہمیشہ ان کا ساتھ دیتی ہے جو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔
یا تو آپ ہتھیار ڈال دیں، یا اپنی آزادی کے لیے آخری سانس تک لڑیں۔ ہم کیا کریں گے؟ میرا ایمان ہے کہ لا الٰہ الا اللہ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور ہم لڑیں گے! ، مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@JavedHashmiJH