Pakistan has done for the world what no other powerful nuclear country could do. Pakistan not only saved 90 million lives but also protected an entire civilization and stopped World War III. Thank you Pakistan 🇵🇰
hey! here's a quick look at $DUSDT #DUSDTUSDT on the 15m timeframe 🚦
- expecting price to RISE in the short term, with a bullish bias as long as 0.01289 and 0.01221 hold as support
- first target is 0.01470 (local resistance), then looking for a push toward 0.02092 if momentum continues
- ideal long entry is on a retest and confirmation above 0.01391 or after a manipulation wick below 0.01300 with strong bullish engulfing or LTF reversal signal
- take profit at 0.01470 for a scalp, partials at 0.02092 if price reclaims and holds above 0.01470
- if price closes below 0.01221, bias flips bearish and I’d expect a move toward 0.00953 next
- confirmation: look for a sweep below 0.01300 with immediate recovery, or a clean break and retest above 0.01410 with strong volume
not investment advice, educational report only
📊 Need more detailed analysis, trade signals?
Try Finora AI Telegram Bot for free - https://t.co/SaG80BFquJ
#stousdt hedejfime geldi sayılır box üstünde kapanısslar bir sonraki boxı ve sonra trendi test edebiljir, mm 6-7 dolara getirmesi icin herkesi maliyejtte dısarı cıkarması lazımdı cünkü yedirmezler bu sebeple oku biraz gerdi sanırım, cok ri$kli ve heyecanı cok yükseks :D
It's been a while since I traded crypto.Seeing $stousdt all over the TL. I positioned for the next move with a little punk left in my wally.
H4 support 5min MSS
Over 10RR.
اور خاص شکریہ ہر پاکستانی مقیم اور ہر پاکستانی زائر کا جو متحدہ عرب امارات کی خیرخواہی کرتا ہے 🇦🇪🤝
آپ کی قدر اور حمایت ہمیشہ ہمارے لیے احترام اور فخر کا باعث ہے۔
التقيت معالي قائد قوات الدفاع قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير.
بحثنا الاعتداءات الإيرانية على المملكة في إطار اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك بين بلدينا الشقيقين، وسبل وقف هذه الاعتداءات التي لا تصب في مصلحة أمن واستقرار المنطقة، متمنيّن أن يُغلب الجانب الإيراني الحكمة وصوت العقل والابتعاد عن الحسابات الخاطئة.
"
عام 1971 هُزمت باكستان 🇵🇰 أمام الهند، وبدل أن يُدين مجلس الأمن العدوان، أصدر قرارًا يمنع باكستان من امتلاك السلاح النووي.
حينها مزّق ذو الفقار علي بوتو قرار الأمم المتحدة، وغادر القاعة، وأعلن بدء البرنامج النووي الباكستاني لتحقيق التوازن مع الهند
وقال :
إذا صنعت الهند القنبلة النووية سنصنع قنبلتنا حتى لو اضطررنا لأكل العشب وأوراق الشجر.”
🔴 A Kuwaiti child used his mother’s bank card without her knowledge to buy breakfasts and distribute them among needy workers.
This was the reaction of his brothers after finding out…
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH
$LPT
UPDATE
Bullish Falling Wedge Breakout has Already Done ,with a very solid candle in 1D time frame⏰
Now,Ready for good bullish wave 📈 Maximum chance to gain 60%+ profit💸 in coming days ✅ 💯
#LPTUSDT#bitcoin#bnb#crypto
خیبر پختونخواہ کی حکومت جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی KPOGCL بنا چکی ہے ایسی ہی معدنیات کے لیے بھی ایک کمپنی بنانا چاہتی ہے تاکہ خیبرپختونخوا کی عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں اور غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہو- اُس کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔
گزشتہ روز کابینہ میں پیش ہونے والا بل “مائنز اینڈمنرل بل 2025” نہیں بلکہ “خیبر پختونخوا منرل ڈویلپمنٹ کمپنی” بنانے کا بِل تھا-
چونکہ عوام میں مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے کئی چیزوں کو لے کر ابہام اور شکوک و شبہات ہیں، لہذا ہم اس کمپنی اور قانون سازی کے عمل کو فی الحال یہیں پر روک رہے ہیں۔ عوام کا اعتماد ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔
میری کراچی اور گردو نواح میں موجود ہر پاکستانی سے گزارش ہے کہ کل ہر صورت شام 4 بجے مزار قائد پر جلسے میں شرکت کریں۔
اس جلسے کو کامیاب بنانا بہت ضروری ہے۔ آپ سب نکلیں گے تو پاکستان کی تقدیر بدلے گی۔
خود بھی نکلیں اور کوشش کریں اپنے ساتھ کم از کم دو اور لوگوں کو بھی نکالیں۔
حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راستے تبدیل کر چکا ہوں۔ ابھی 4:23 پر سُنسان سڑک پر آکر کراچی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سندھ حکومت میرے ساتھ ساتھ میری ٹیم کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔
جو روایات ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ دوسرے صوبوں میں بنائی جا رہی ہے یہ مستقبل قریب میں نقصاندہ ثابت ہوگی۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اس میں نفرتوں کو اتنا مت پھیلائیں جس سے پھر واپسی ممکن نا ہو۔ جعلی جمہوری قوتیں اس میں کوئی کثر بھی نہیں چوڑ رہی ہے۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔