شوہر کی دوسری یا تیسری شادی کنفرم کرنے کیلئے انقلابی اقدام۔۔۔۔۔
ابھی اپنے شوہر کا CNIC نمبر تاریخ اجراء کے ساتھ 8009 پر میسج کریں اور جانیں کہ شوہر کے نام سے کتنی بیویاں آ رہی رہی ہیں۔
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ہر وقت سوچتے رہتے ہیں یہ زیادہ سوچنا انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم بستر پر ارام فرما رہے ہوتے ہیں مگر دماغ کوئی اور جنگ لڑ رہا ہوتا ہے اسی طرح اگر سوچیں تیز ہوتی رہیں پرانی باتیں گھومتی رہیں تو خوف بڑھتا رہے گا یہ حالت انسان کو اندر سے نچوڑ دیتی ہے اور اس حالت کو اور تھنکنگ کہتے ہیں۔
اس سے کیسے بچیں؟
کبھی کلائی پر بندھی گھڑی صرف وقت بتانے کا ذریعہ نہیں بلکہ شخصیت، ضرورت اور وقار کی علامت سمجھی جاتی تھی۔ وقت کی پابندی کے لیے گھڑی ہر شخص کی ضرورت تھی اور گھڑی سازوں کی دکانوں پر دن بھر رش لگا رہتا تھا۔ گھڑی کی معمولی خرابی دور کرانے کے لیے بھی کئی کئی دن انتظار کرنا پڑتا تھا گھڑی ساز کا روایتی ہنر اور اس سے وابستہ روزگار تیزی سے ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے نمائندہ خالد صدیقی ازاد ڈیجیٹل
🚀 گوگل کے 14 بہترین AI ٹولز! 🤖
گوگل نے AI کے شعبے میں ایسے کئی طاقتور ٹولز متعارف کرائے ہیں جو تحقیق، لکھائی، تصاویر، ویڈیوز، میوزک، کوڈنگ اور ایپ ڈیزائن سمیت مختلف کاموں کو آسان بنا دیتے ہیں۔
🔹 1. Google Gemini
AI چیٹ بوٹ جو سوالات کے جوابات، تحقیق، لکھائی، کوڈنگ اور دیگر کاموں میں مدد دیتا ہے۔
🔹 2. Google AI Studio
Gemini ماڈلز کو آزمانے اور اپنے AI تجربات و ایپس بنانے کے لیے مفید پلیٹ فارم۔
🔹 3. Gemini in Gmail & Docs
Gmail اور Google Docs میں ای میلز لکھنے، خلاصہ بنانے اور دستاویزات تیار کرنے میں AI مدد۔
🔹 4. NotebookLM
PDFs، دستاویزات اور دیگر ذرائع سے معلومات حاصل کرکے تحقیق اور خلاصہ تیار کرنے کا طاقتور ٹول۔
🔹 5. Google Veo
AI کی مدد سے اعلیٰ معیار کی ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
🔹 6. Google Imagen
AI کی مدد سے خوبصورت اور منفرد تصاویر بنانے کے لیے۔
🔹 7. Google Flow
AI فلم سازی اور ویڈیو کریئیشن کے لیے جدید ٹول۔
🔹 8. Google Whisk
مختلف تصاویر اور آئیڈیاز کو ملا کر نئے AI visuals بنانے اور remix کرنے کے لیے۔
🔹 9. Google MusicFX
AI کی مدد سے میوزک، دھنیں اور مختلف میوزیکل آئیڈیاز تخلیق کرنے کے لیے۔
🔹 10. Google Jules
AI coding agent جو پروگرامنگ اور software development ��یں مدد کرتا ہے۔
🔹 11. Google Stitch
AI کی مدد سے UI اور website designs کے prototypes بنانے کے لیے۔
🔹 12. Google Opal
سادہ الفاظ میں ہدایات دے کر چھوٹی AI apps اور workflows بنانے کے لیے۔
🔹 13. Gemini CLI
Terminal کے ذریعے Gemini کو coding اور development کے کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
🔹 14. Google Lens + Gemini
تصاویر کو سمجھنے، ان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے اور اردگرد کی چیزوں کو بہتر طور پر جاننے میں مدد دیتا ہے۔
💡 اگر آپ AI کو صحیح طریقے سے استعمال کریں تو یہ ٹولز آپ کے روزمرہ کام، تحقیق، content creation اور productivity کو کئی گنا بہتر بنا سکتے ہیں۔
📌 آپ ان 14 میں سے کون سا AI ٹول سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟
#GoogleAI #Gemini #GoogleGemini #AI #AITools #ArtificialIntelligence #Google #TechRahat #AI2026 #TechNews #AI Tools
واہ جی واہ
بندہ فیڈرل منسٹر ہو اور ایسی چولیں مارے تو سمجھ جائیں کہ یا تو نشے میں ہے یا اسے اتہ پتہ کچھ نہیں
سالے ایک ہی بار سارا سال لوڈ شیڈنگ کرو پاکستان کے قرضے بھی اتارو اور آئی پی پیز سے بھی جان چھڑاؤ ـ مگر آئی پی پیز تو بجلی بنے نہ بنے پیسے لینگے عوام پھدو نہیں ہے منسٹر
سلمی بٹ باجی نے یونیلیور جیسی انٹرنیشنل کمپنی کے گودام میں چھاپہ مارا ہے اور پوری دوہزار کلو ایکسپائری آئس کریم پکڑی ہے اس کو فنگس لگا ہوا تھا یعنی مہنگی ترین قیمت لے کر بھی بچوں کو زہر بیچ رہے تھے
آپ سب سلمیٰ بٹ صاحبہ کے کام کو بہت سپورٹ کریں
بجلی بند کیوں کی؟
ٹرانسفارمر ہمارے پیسوں سے میٹر ہمارے پیسوں کا
تم نے پوری رات بجلی بند کی،باہر آؤ مذاکرات مذاکرات کھیلتے ہیں
اور پھر کافی دیر مذاکرات کے بعد بجلی بحال ہوگئی
ہر کوئی AI کے بارے میں بات کر رہا ہے۔
لیکن تقریباً کوئی نہیں جانتا کہ 2026 میں کون سے ٹولز واقعی اہم ہوں گے۔
سب سے ضروری AI ٹولز 2026 کے لیے:
1. ChatGPT – سوچنا، لکھنا، کوڈنگ
2. Perplexity – ریسرچ بغیر SEO شور کے
3. Claude – طویل فکری تجزیہ
4. Gemini – گوگل لیول کانٹیکسٹ
5. ElevenLabs – انسانی سطح کی وائس کلوننگ
6. https://t.co/TxPizkrvws – AI نیریشن اور آڈیو بکس
7. RecCloud – فوری وائس چینجز
8. Suno – ٹیکسٹ سے میوزک بنائیں
9. Udio – اسٹوڈیو لیول AI گانے
10. Runway ML – سنیماٹک ویڈیو ایڈیٹنگ
11. Pika – ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ویژولز
12. LumaLabs – 3D ماڈلز اور NeRFs
13. Kaiber – اینیمیشنز اور میوزک ویڈیوز
14. Krea AI – لوگو اور ویژول ڈیزائن
15. Midjourney – ایلیٹ AI امیجز
16. Ideogram – ٹیکسٹ پرفیکٹ گرافکس
17. PicWish – صاف فوٹو ایڈیٹس
18. https://t.co/iWd9lZjXkK – بیک گراؤنڈ ریموو
19. Descript – آڈیو/ویڈیو ایڈیٹ ٹیکسٹ سے
20. CapCut AI – آٹو کیپشنز اور ایڈٹس
21. Opus Clip – لمبے ویڈیوز کو وائرل شارٹس میں تبدیل کریں
22. VEED AI – براؤزر بیسڈ ویڈیو ایڈیٹنگ
23. Gamma – خوبصورت ڈاکیومنٹس
24. Tome – AI پریزنٹیشنز
25. Notion AI – نوٹس اور سسٹمز
26. ClickUp AI – پروجیکٹ مینجمنٹ
27. Zapier AI – ورک فلو آٹومیشن
28. Make – ایڈوانسڈ آٹومیشن
29. Relume – ویب سائٹ سٹرکچر
30. Framer AI – نو کوڈ ویب سائٹس
31. Webflow AI – پروفیشنل ویب ڈیزائن
32. Durable – بزنس سائٹس چند منٹوں میں
33. https://t.co/O3UXPji7Eg – مارکیٹنگ کاپی
34. Jasper – برانڈ لیول رائٹنگ
35. Writesonic – ایڈز اور SEO
36. Surfer AI – کانٹینٹ رینکنگ
37. Synthesia – AI اوتار ویڈیوز
38. HeyGen – ٹاکنگ ہیڈ AI ویڈیوز
39. Recraft – ویکٹر اور برانڈ ڈیزائن
40. Rewind AI – سرچ ایبل میموری
41. Otter AI – میٹنگ نوٹس
42. Fireflies AI – کال سمریز
43. Grok – ریئل ٹائم ٹرینڈ اینالیسس
زیادہ تر لوگ صرف اسکرول کریں گے۔
سمارٹ لوگ اسے بعد کے لیے محفوظ کریں گے۔
اسے بوک مارک کریں اور 2026 میں فائدہ اٹھائیں۔
فیصل آباد؛ جیل میں فوت ہو جانے والے قیدی کی بہن روتے ہوئےعدالتی نظام کا دوہرا معیار بیان کررہی ہیں۔
ہمارا بھائی کافی عرصے سے جیل میں بیمار تھا، ہم نے بہت بار اسکے علاج کے لیے کہا لیکن عدالت نے اجازت نہ دی، ہمارا بھائی جیل میں فوت ہو گیا لیکن اسی پاکستان میں امیر قیدی کے لیے عدلیہ اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں اور ذاتی معالج بھی میسر آ جاتے ہیں، پ��کستان میں امیر غریب کے لیے یہ دوہرا معیار کیوں؟؟
کیونکہ اس قیدی کی کوئی سیاسی جماعت نہیں اس لیے اسکا علاج نہیں ہوسکتا تھا مگر عمران خان کے لیے پرائیوٹ ہسپتال کی سہولت بھی دی گئی
پاکستانی والدین کے لیے YouTube نے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ 🇵🇰📱
اب والدین اپنے بچوں کے لیے YouTube Shorts کی روزانہ حد 0 منٹ تک مقرر کر سکتے ہیں، یعنی Shorts فیڈ کو مکمل طور پر روکنے کا اختیار بھی موجود ہوگا۔
یہ فیچر Google کے Digital Pasban آن لائن سیفٹی پروگرام کا حصہ ہے، جس کا مقصد بچوں کے ڈیجیٹل استعمال کو زیادہ محفوظ بنانا ہے۔
والدین 15، 30، 45 منٹ، 1 گھنٹہ، 2 گھنٹے یا 0 منٹ کی حد مقرر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ YouTube کے Take a Break اور Bedtime ریمائنڈرز بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
Google کا Family Link والدین کو اسکرین ٹائم مینج کرنے، ایپس کی منظوری، مواد فلٹر کرنے اور دیگر حفاظتی کنٹرولز کا اختیار بھی دیتا ہے۔
یعنی اب والدین بچوں کے YouTube Shorts استعمال پر پہلے سے کہیں زیادہ کنٹرول رکھ سکیں گے۔ 🔒
#YouTube #Google #Pakistan #DigitalSafety #DigitalPasban #TechRahat
ہسپتال میں داخل ہونے والے اکثر مریضوں کو پیشاب والی نالی (فولیز کیتھیٹر) ڈالی جاتی ہے۔
اکثر سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی یہ نالی کوئی تربیت یافتہ شخص نہیں بلکہ او ٹی اے ��ا کہیں کہیں وارڈ سویپر بھی ڈال رہے ہوتے ہیں۔ جو جونیئر ڈاکٹر ڈالتے ہیں ان میں بھی نوّے فیصد کو اس کے ڈالنے کا ٹھیک طریقہ معلوم نہیں۔
اگر سو فیصد ٹھیک طریقے سے بھی یہ نالی ڈالیں تو ہر دن کے ساتھ پیشاب کی انفیکشن (یو ٹی آئی) کے امکان میں دس فیصد اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
ہسپتال میں ہونے والی 75% فیصد یو ٹی آئی براہ راست اس کیتھیٹر کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
اس کا ڈالنے کاصحیح طریقہ یہ ہے کہ نالی یوں جانی چاہیے کہ پیکٹ سے نکلنے سے لے کر پیشاب والی جگہ میں جانے تک کسی گندی (non-sterile) چیز کے ساتھ یہ چھونی نہیں چاہیے۔ مزید یہ کہ ضرورت ختم ہوتے ہی اسے جلد نکلوانے کا بندوبست کرنا چاہیے تاکہ اندر کم سے کم وقت رہے۔
ہمارے ہسپتالوں میں ہسپتال کی صفائی کرنے والے، دیگر چھوٹے ملازم اپنے گندے مندے ہاتھ جو اکثر دھونے تک کی زحمت نہیں ہوتی، ان سے یہ نالی ڈالتے ہیں۔ بلکہ ڈالنے سے قبل اچھی طرح اپنے ہاتھوں سے پوری نالی کو جیل لگا کر لُبریکیشن اور انفیکشن دونوں کا مناسب بندوبست بھی کرتے ہیں۔ بدنیت جونیئر ڈاکٹر ٹھیک طریقے سے ڈالنا سیکھنے اور اپلائی کرنے سے گریزاں ہیں اور نکمے نا اہل سینیئر سکھانے اور سُپر ویژن کی ذمہ داری سے چالُو ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ یو ٹی آئی کی شرح ہسپتالوں میں ہوشربا حد تک ملتی ہے۔
پورے پروٹوکول کو فالو نہیں کر سکتے تو کم از کم جو ہو سکے وہ ل��زمی کریں۔ عوام الناس سے التماس ہے کہ اپنے مریضوں کو کبھی خواہ مخواہ نالی ڈلوانے یا ٹیکے لگوانے کی ضد نہ کریں، جہاں شدید ضرورت پڑے وہاں لازمی نالی کو جراثیم سے پاک طریقے پر ڈالنے پر اصرار کریں تاکہ سسٹم ٹھیک ہو سکے
ڈاکٹر خرم، یورالوجسٹ