شکریہ چاچو 🙏❤️
پر جناب عطاء تارڑ صاحب ایک مسئلہ ہے
یہ فیصل آباد میں نگینہ پمپ والے 5 لیٹر سے کم دیتے نہیں ہیں اب کسی کے پاس 1500 نہ ہو اس نے تھوڑا ڈلوانا ہو
وہ کہتے ہیں تھوڑے والے رات 12 کے بعد
سوچا آپکو شکایت لگا دوں 🫣
باقی شکریہ 🙏
@TararAttaullah#PetrolRelief
مولانا فضل الرحمن کی محسن نقوی پر سخت تنقید
محسن نقوی کو "نوکر" کہہ دیا
وہ ہوتا کون ہے اسکی حیثیت کیا ہے اسکی پہچان کیا ہے؟
وہ جس کے گھر کا نوکر ہے اس کی نوکری کرے اس کے برتن دھوئے اس کے کپڑے دھوئے یہی اس کی ڈیوٹی ہے😳
ملک کے مسائل سے اسکا کوئی سروکار نہیں
سہیل آفریدی کا مقابلہ گنڈاپور سے ہے
ان کے ووٹر نے کہنا ہے
بھائی تو تو گنڈاپور سے بھی
گیا گزرا نکلا #PTI میں جس نے عقل دکھائی سیاست کی وہ فارغ ہو گیا
عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہے #PTI میں
اس کو انتشار فساد دنگا ہی آگے لے کے جائے گایہ ان کا DNA ہے
@QayyumReports@AhmedMansorReal
آپ ہمارا ڈانس دیکھ کر جائیے گا۔۔😃🫣
چھاپہ پڑنے پر ڈانسر کا جواب
ویسے یہ بہت زبردست کام کر رہی ہیں اعظمی صاحبہ
یہ بیہودگی مکمل بند ہونی چاہیے ڈانس کرنا ہے تو تمیز والے گانوں اور تہذیب کے دائرے میں کرنا چاہیے
اور میم صرف ڈانس نہیں بیہودہ جگتیں بھی بند کروائیں
@AzmaBokhariPMLN
سوال تو اٹھیں گے
کیا زبردست سوال کیے ہیں لڑکے نے 👏👍
سر #KPK میں 50 لاکھ بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں آپ اسکے کر رہے ہیں؟
پنجاب گورنمنٹ نے الیکٹرک بسیں دیں
ہونہار اسکالرشپس دیں
لیپ ٹاپ دئیے
مگر بدقسمتی سے آپ کی سائیڈ سے صرف پیٹرول بمب ڈنڈے بندوقوں کی گولیاں
یہی ملا ہے
مزید سنیں
میرے خیال میں #KPK پاکستان کا واحد صوبہ ہے جو آٹو پہ چل رہا ہے
مطلب کہ(It's not managed by human being)
یہ بس چل رہا ہے
صوبے کی پوری مشینری تو خان صاحب اور انکی کی بہنوں کے لیے Dedicated ہے
اگر یہی حالت رہی اس کے ��ثرات اسلام آباد اور پنجاب پہ بھی ہوں گے
@M_Suharwardy
المیہ یہ بھی ہے کے نواز شریف کی کہی باتیں لوگوں کو سالوں بعد سمجھ آتی ہے۔۔حق ہا
آپ نے 20 سال قوم کو یہ بتایا کے نواز شریف Villain ہے کیونکہ وہ انڈیا سے امن چاہتا تھا
ذرا بچوں کو بتائیں نہ Peace with honor جو نواز شریف کے ٹائم ہوا تھا
انڈیا کی پوری کیبنٹ 1 بس میں پاکستان آئی
کیا کوئی واپڈا والا بتا سکتا ہے کے بجلی کا میٹر اتارنا لازمی ہوتا ہے یا صرف بجلی کاٹنا۔۔؟
قانون کیا ہے۔۔؟
واپڈا والا میٹر اتارنے آیا ہے اور یہ ��خص اسے اتارنے نہیں دے رہا۔۔کیا یہ ٹھیک کر رہا ہے؟
ایجنسیز دہشتگردی سے مقابلہ کر رہی ہیں اور یہ نکلے ہوئے ہیں جتھے لے کے احتجاج کرنے
میں اگر #KPK کا وزیر اعلی ہوتا
میں 1 سیکنڈ ضائع کیے بغیر لا اینڈ آرڈر کی میٹنگ بلاتا
شہداء کے گھر جاتا
ان کو یقین دلاتا کہ پولیس ریفارمز کروں گا سیف سٹی لگاؤں گا فارنسک لیب بناؤں گا
کوہاٹ لہولہان ہوگیا مگر یہ بد بخت سہیل آفریدی اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرنے کی بجائے ان لوگوں کے غم میں شریک ہونے کی بجائے
سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگا ہے کیسا بیشرم بندا ہے یہ کوئی موقع ہے ایسی باتیں کرنے کا۔۔؟
#کوہاٹ_رو_رہا_سی_ایم_سو_رہا
جہاز پر تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کا جواب 👍
اپنی چھت اپنا گھر میں 300 ارب کے گھر بنے
ستھرا پنجاب کا پروجیکٹ 500 ارب کا
گرین بسز 200 ارب
پچاس ہزار کلومیٹر سڑکیں بنی
اور 200 ارب کے ہسپتال بن رہیں ہیں
وغیرہ وغیرہ
ان پر سب پراجیکٹس پر کتنے پروگرام کئے آپ نے؟؟
@MaryamNSharif
ڈھائی سال سے کان ترس گئے ہیں سننے کو
کہ کہے کہ ہم نے پنجاب سے بہتر کر دیا اپنے صوبے کو
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا
میں قسم اٹھا کر یہ ب��ت کرتی ہوں
نہ صرف یہ کہ پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا بلکہ اپنے حق میں سے باقی صوبوں کو دیا ہے ہمیشہ، اور بہت شوق سے دیا ہے
@MaryamNSharif
پروپیگنڈہ الرٹ۔۔۔🚨📢🚨📢
یہ #PTI پنجاب کا آفیشل اکاؤنٹ ہے 🤦♂️🤦♂️
اور یہ وڈیو 2019 کی ہے یعنی انکے اپنے لیڈر کے دور کی جسے یہ عاصم رجیم سے جوڑ کر آج دوبارہ پروپیگنڈہ کرنے کیلئے لگا رہے ہیں۔۔😡
ملیحہ لودھی صاحبہ کو اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے
@LodhiMaleeha