محکمہ واسا گوجرانولہ انتہائی نااہل ترین اور کرپٹ افسران ایکسئین علی احمد ہو یا ایس ڈی او یا سب انجینئر سب اپنی کمیشنز بنانے کے چکر میں یونین کونسل 35 میاں سانسی کئی روز سے انہیں میسج کر رہے کہ سیوریج لائنیں بند اوکے کہہ دیتے لیکن کام نہیں کرتے ، ہر کسی کو کہہ کر تھک گئے کسی کے کان پہ جوں تک نہیں رینگتی میرا بطور سابق وائس چیئرمین اور مسلم لیگ ن کا ورکر ہوتے یہ حال تو پورے گوجرانولہ کا کیا حال ہوگا ؟؟
@MaryamNSharif@DCGRW
@WASAGRW
@CMComplaintCell
#مریم_نواز_کا_پنجاب
محکمہ واسا گوجرانولہ انتہائی نااہل ترین اور کرپٹ افسران ایکسئین علی احمد ہو یا ایس ڈی او یا سب انجینئر سب اپنی کمیشنز بنانے کے چکر میں یونین کونسل 35 میاں سانسی کئی روز سے انہیں میسج کر رہے کہ سیوریج لائنیں بند اوکے کہہ دیتے لیکن کام نہیں کرتے ، ہر کسی کو کہہ کر تھک گئے کسی کے کان پہ جوں تک نہیں رینگتی میرا بطور سابق وائس چیئرمین اور مسلم لیگ ن کا ورکر ہوتے یہ حال تو پورے گوجرانولہ کا کیا حال ہوگا ؟؟
@MaryamNSharif@DCGRW
@WASAGRW
@CMComplaintCell
#مریم_نواز_کا_پنجاب
عوام کی رسائی آسان — گڈ گورننس کی پہچان
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات اور گڈ گورننس اقدامات کے تحت روزانہ مقررہ دفتری عوامی اوقات میں سائلین کے مسائل و شکایات کی سماعت کی
@MaryamNSharif
جناب محترم @DCGRW صاحب کل ایم ڈی واسا صاحب خود آئے تھے موقع پہ لیکن کسی چیز کا انتظام نہیں کیا گیا اج ایک ہارون نامی سپر وائزر آیا لوگوں سے پیٹرول وغیرہ کا ایشو کہہ کر چلا گیا کہ پیٹرول ایشو کی وجہ سے پیٹر انجن نہیں لگ سکتا اور یہ پلاٹس بہت گہرے ہیں میرے خیال سے @MaryamNSharif صاحبہ کو اس بات کا نوٹس لینا چاہئے برسات میں اگر مذید گھر گر گئے تو کون ذمہ دار؟؟؟ سر
@CMComplaintCell
بہت شکریہ سر آپکا❤️
ان غریب لوگوں کے لئے کوئی اقدامات جلد سے جلد کروا دیں پلیز ،آپ ایک واحد افسر ہیں جو گوجرانولہ میں ہر جگہ گوجرانولہ کی عوام کے لئے ہر وقت نظر آتے۔
🫡🫡🫡🫡🫡
@DCGRW@MaryamNSharif
ایم ڈی واسا صاحب آئے تھے صرف چکر لگا کر چلے گئے کوئی عملدرآمد نہیں ہوا نہ پانی نکالنے کے لئے کسی پیٹر انجن کا انتظام نہ ہی ساتھ روڈ سے گزرتے نالہ کی صفائی کے لئے انتظامات
@MaryamNSharif@DCGRW@CMComplaintCell
گوجرانوالہ نذیر پارک میں بارشی پانی اور جناح روڈ پہ #PDP منصوبہ کے ٹھیکیدار اور محکمہ واسا کی غفلت کی وجہ سے پلاٹوں میں پانی کھڑا ہونے سے لوگوں کے گھر گرنے شروع محکمہ واسا گوجرانولہ کو متعدد بار کہنے کے باوجود کوئی انتظامات نہیں کئے جارہے @MaryamNSharif صاحبہ سے اپیل ہے کہ نوٹس لیں
@CMComplaintCell@DCGRW@NawazSharifMNS
محکمہ واسا گوجرانولہ کی نااہلی کی وجہ سے #PDP پنجاب میاں سانسی روڈ کامنصوبہ تاخیر کا شکار ٹھیکیدار کام چھوڑ کر فرار ،عوام کے لئے گزرنے تک کا راستہ نہیں ، میاں سانسی کی عوام, رہائشی و کاروباری طبقہ پریشان، چیئرمین اکرام مغل شانی و دیگر معززین علاقہ کا احتجاج۔
@MaryamNSharif@DCGRW
صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا گوجرانولہ عامر سہیل بٹ سے وائس چئیرمین اکرام شانی مغل کی رہائش گاہ پر ملاقات ۔بہت سی پرانی یادیں تازہ ہوئی۔اور مل جل کر سوشل میڈیا کو مضبوط بنانے پر اتفاق
سابق وائس چئیرمین یونین کونسل 35 اکرام شانی مغل کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم سٹی گوجرانوالہ کے حوالے سے بھائیوں کے ساتھ اہم میٹنگ
@MaryamNSharif@KashifSabir
Breaking News 👇🏼
شاباش وزیر اعظم شہباز شریف ❣️
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
@CMShehbaz
جھوٹ کی پیدوار یہ نوجوان گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ میں جا رہے ہیں جنہیں تم ISF سے جوڑ رہے ھو
جھوٹے لیڈر کا جھوٹا فالور 🖐️ ثبوت 👇
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست ویژن کے مطابق ڈی جی فوڈ پنجاب @AmjadHafeez19 نے کسان کی آسانی کیلئے شفافیت آڈرز جاری کئے جس سے ضلع رحیم یار خان کی شوگر ملز نے شفافیت کی طرف قدم بڑھایا اور گراس وزن کی کمپیوٹر سلپ کسانوں کی دی جانے لگی۔۔۔۔۔
شکریہ وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif
صاحبہ