ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام
گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد۔
چیئرپرسن وزیراعلیٰ شکایت سیل صائمہ فاروق کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔
شہریوں نے اس عوام دوست اقدام کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ کھلی کچہری کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کرنا ہے۔
ویڈیو دیکھیے اور جانیے کھلی کچہری کا مکمل احوال اور شہریوں کے تاثرات!
وزیراعلیٰ پنجاب ای گورننس انیشی ایٹو (EFOAS)
پنجا�� انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) اور ڈپٹی کمشنر آفس گوجرانوالہ کے اشتراک سے "ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (EFOAS)" کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ��رکشاپ کا انعقاد کیا گیا
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CommissionerGu3
ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ کا احسن اقدام، قبرستانوں میں نماز فجر سے صبح 10 بجے تک اور عصر کی نماز سے عشاء تک تلاوتِ قرآن پاک کیلئے ساؤنڈ سسٹم نصب
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی اشعر جمیل نے پہلے مرحلے میں شہر کے 3 قبرستانوں میں ساؤنڈ سسٹم نصب
@MaryamNSharif
امن رواداری، بھائی چارے کا فروغ
محرم الحرام کے دوران گوجرانوالہ ڈویژن میں امن، بھائی چارے، مذہبی ہم آہنگی اور اتحاد کی فضا کو مزید مستحکم بنانے کے لیے انتظامیہ/محکمہ اوقاف کے زیراہتمام ایک عظیم الشان "اتحاد بین المسلمین کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا
@MaryamNSharif@CommissionerGu3
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ، نوید احمد کا صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، بارش کے بعد نکاسیٔ آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر واسا ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کرتے ہوئے نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں
@MaryamNSharif
عیدالاضحی 2026 صفائی آپریشن کا تیسرا روز
گوجرانوالہ اندرون شہر کی گلیوں کو جراثیم کش فینائل اور عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@SuthraPunjabPK
برص��یر کے لوگوں کو گند اور گندگی میں رہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب کوئی صفائی کا نام لے تو ہم پہلے بدک جاتے ہیں، پھر مزاحمت اور پھر مذاق اڑاتے ہیں
پنجاب میں صفائی کا کام شروع ہوا تو مناظر بہتر لگنے لگے ہیں۔ شہر قصبے کچھ اچھے لگنے شروع ہوئے۔
کل کسی انڈیا لڑکی کا سری لنکا سے ٹریول لاگ دیکھ رہا تھا۔وہ کہنے لگی سری لنکا چھوٹا سا ملک ہے لیکن وہاں ٹوراسٹ جانا پسند کرتا ہے کیونکہ وہاں صفائی ہے جو بھارت میں کم ہے۔
پنجاب میں صفائی پر توجہ دی جارہی ہے جو آپ کو اسلام آباد تک میں نظر نہیں آتی۔
انسانی آنکھوں کو صفائی ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔ ہماری آنکھیں گندگی دیکھنے کی برسوں سے عادی ہیں لہذا صفائی دیکھنے اور اسے پسند کرنے اور تعریف کرنے میں ہمیں کچھ وقت لگے گا۔
@MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @saaf
عیدالاضحی کا دوسرا روز
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد ازخود پورا دن فیلڈ میں متحرک رہے
اندرون شہر سمیت مغربی بائی پاس اور قلعہ دیدار سنگھ کے بھی ہنگامی دورے کیے
عیدالاضحی کے پہلے روز صفائی کے بہترین انتظامات کو شہری از خود سراہا رہے ہیں۔ روڈ سے گزرتے نوجوان کے تاثرات اس مختصر ویڈیو میں
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
معروف سٹیج آرٹسٹ اکرم اداس جب اپنے آبائی علاقے گوجرانوالہ پہنچے تو عید کے پہلے روز صفائی کے بہترین انتظامات پر تعریف پر مجبور ہو گئے ۔۔ طنزو مزاح اور چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اکرم اداس نے اپنے مخصوص انداز میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو سلام پیش کیا۔۔ یہ ویڈیو لازمی دیکھیے
#Suthra_Punjab
#ستھراپنجاب
#surhapunjabauthority
گوجرانوالہ کے معزز شہری متوجہ ہوں
عید قربان پر اپنے اردگرد تعفن اور بدبو، ماحولیاتی آلودگی اور اس پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچائو کیلئے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ستھرا پنجاب ورکرز کے حوالے کریں،
گلی محلوں میں ہرگز نہ پھینکیں۔
آئیں گوجرانوالہ کو ملکر صاف بنائیں