وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے 1,000 دن، تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور جدید ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں عوامی سہولت اور ترقی کے اقدامات۔
#1000DaysOfProgress
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے 1,000 دن، عوامی خدمت، مفت ادویات، طلبہ کے لیے الیکٹرک سکوٹیز اور لیپ ٹاپس سمیت ترقیاتی و فلاحی اقدامات کا سفر۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK#1000DaysOfProgress
وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل/Chief Minister's Complaint Cell
ہوگا ہر مسئلہ حل!
عوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل شہریوں کی آواز سنتا ہے اور ان کی شکایات پر فوری کارروائی کو یقینی بناتا ہے۔
اب آپ کو اپنے مسائل کے حل کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں، بلکہ ہمارے آفیشل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ہیلپ لائن کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔
. ویب سائٹ/ Website
https://t.co/AYb1uygUfQ
. ٹوئٹر , ایکس/ Twitter, X
Chief Minister's Complaint Cell
. فیس بک / Facebook
Chief Minister's Complaint Cell
. انسٹاگرام / Instagram
chiefminister_complaintcell
. ٹک ٹاک / Tiktok
Chief Minister's Complaint Cell
. ای میل / Email
[email protected]
. ہیلپ لائن / Helpline No
0800-02345
آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری!
شکایت کے اندراج سے حل تک، وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔
شکایت کا فوری ازالہ، اب پہلے سے کہیں آسان!