پاکستان سے امریکہ دشمنی کرے میں پاکستان کے ساتھ ہوں
پاکستان سے اسرا عیل دشمنی کرے میں پاکستان کے ساتھ ہوں
پاکستان سے بھارت دشمنی کرے میں پاکستان کے ساتھ ہوں
پاکستان سے افغانستان دشمنی کرے میں پاکستان کے ساتھ ہوں
پاکستان سے میرا بھائ دشمنی کرے میں پاکستان کے ساتھ ہوں
حتیٰ کہ پاکستان سے میرا باپ دشمنی کرے میں پاکستان کے ساتھ ہوں
اعلان ختم ہوا۔۔۔۔۔
شاہ روان 27.02.2026