🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
تمہاری منافقت سے جو اخلاقی اور معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں اُسکا نوٹس تو اللہ لے گا لیکن اگر تمہیں زیادہ مسئلہ ہے تو جم نہیں جایا کرو، اور اسلام آباد سے مسئلہ ہے تو اسلام آباد چھوڑ دو۔۔۔۔!!
@KismatZimri اس جاہل @wajih_sani کی حکومت کی کامیاب سفارتکاری کایہ عالم ھے کہ تیسری عالمی جنگ کے سائے کے blessing in disguise میں ایک برادراسلامی ملک UAE نےاپناقرضہ تک واپس مانگ لیا😁🤣😝
یہ آپ کی دو نمبری ہے-صرف دکھانے کے لیے کہ ہم نے مذمت کی، ایک آدھ ٹویٹ کر دیا اور محفوظ رکھ لیا، جبکہ عملی طور پر مخالفین کے خلاف وہی کردارکشی جاری رکھی۔ مثال کے طور پر عمران خان پر یہ الزام لگانا کہ انہوں نے کسی کے گھر میں گھس کر پانچ بچوں کی ماں سے شادی کی، یا سیتا وائٹ کے معاملے میں ٹیریان کو ان کی بیٹی قرار دینا۔حالانکہ آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کیلیفورنیا کی عدالت کا فیصلہ ایک Default judgement تھا کسی حتمی ثبوت Conculsive proof)یا ڈی این اے کی بنیاد پر نہیں تھا بلکہ محض ایک پروسیجرل فیصلہ تھا، جو عمران خان کی عدم پیشی کی بنیاد پر یکطرفہ سنایا گیا۔
اس سب کے باوجود آپ مسلسل یہی گھٹیا الزامات دہراتے رہے ہیں۔ آپ جیسے لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم سب کے خلاف بات کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی اسی نوعیت کے الزامات نواز شریف، مریم نواز یا شہباز شریف کے حوالے سے بھی اٹھائے؟ حالانکہ ان کے بارے میں بھی مختلف نوعیت کی باتیں، اشارے اور کیسز عوامی سطح پر زیرِ بحث رہے ہیں—مگر آپ نے کبھی ان کا ذکر تک نہیں کیا۔
یہ طرزِ عمل آپ کی منافقت کو ظاہر کرتا ہے۔ جب آپ سے سوال کیا جاتا ہے تو آپ ایک آدھا ٹویٹ دکھا کر اپنی جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر آپ دوسروں کی نجی زندگی پر کیچڑ اچھالیں گے تو پھر آپ کے بارے میں بھی بہت کچھ کہا جا سکتا ہے—کیونکہ سیاست میں ہر کسی کے بارے میں باتیں موجود ہوتی ہیں۔
لیکن میرا مؤقف واضح ہے: ہمیں اس سطح پر نہیں اترنا چاہیے۔ بحث ہمیشہ اصولی اور بنیادی معاملات پر ہونی چاہیے۔ اصل مسئلہ یہی ہے کہ آپ اسی جگہ دو نمبری کرتے ہیں، اور میں صرف اسی کو واضح کر رہا ہوں۔
اقرار بھائی میری دل سے دعا ہے اللہ آپکو ذہنی صحت عطافرمائے،آپکو علاج کے اشد ضرورت ہے ،صحافت اور سیاست دونوں چھوڑ کر صحت پر توجہ دیں،آپ رہبر بعد میں بنئے گا،پہلے rehab میں رہ آئیے
This is X not ARY where you can bring in fake ratings and scripted shows can work,welcome to real life and congratulations on being exposed before starting your political journey,now think 100 times before abusing Khan on every reality check every Pakistani will give you
جواد مراثی میٹر ریڈر سے الجھ پڑتا تھا ۔۔۔ یہ تو اس سے بھی زیادہ زھریلا ھے، ھر آنے جانے والے کا پائنچا پکڑے گا
جس ملک میں ھر دس میں سے آٹھ لوگ خان کے دیوانے ھوں ۔۔۔ وھاں یہ کس کس پر بھونکے گے