جس نے بھی لا الٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ کو سمجھ کر پڑھ لیا چنگاری عشق اس کے دل میں ڈال دی جاتی ہے۔اس کلمے اور جذبہ عشق کے درمیان ایک بڑا لطیف اور مضبوط رشتہ ہے جیسے عشق آپکی زات کی نفی کر دیتا ہے اسی طرح یہ کلمہ پڑھ لینے کے بعد بھی آپ اپنے نہیں رہتے،کسی اور کے ہو جاتے ہیں
شرک کی اصل تعریف کیا ہے ؟
بہت سے نامور علماء کو سنا لیکن اس قدر آسان اور مدلل انداز سے موضوع بیان کرنا کہ ایک ایک لفظ دل میں اتر جائے ،یہ صرف مولانا اسحاق صاحب رح کا ہی خاصہ تھا
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو انوار سے بھردے اور اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
https://t.co/yM7W0TpaOc
جماعت اسلامی کے بندر چاہتے ہیں انکے ہاتھ میں ماچس ،استرا اور بندوق تینوں چیزیں ہوں ۔
اسکے لئے وہ مالکان کے ڈمرو پر ناچ ناچ پاگل ہو رہے ہیں
لیکن بندر کبھی" صاحب" بنا تھا نہ بنے گا
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے#IslamabadMassacre
1971 میں ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے ممبران کو آزاد ٹھہرایا گیا اور یہی نسخہ 2024 میں دوبارہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی پر استعمال کیا گیا
ایمان فروش نہ تب سدھرے تھے نہ اب
#داستان_ایمان_فروشوں_کی
یوکرین پر عمران خان نے امریکی دباؤ کے باوجود آزاد پالیسی اپنائی اور پارٹی بننے سے انکار کیا تو جنرل باجوہ نے شاید اسی مقصد کیلئے ارینج کردہ سیمینار میں یوکرین جنگ پر امریکی مرضی کے مطابق حکومتی پالیسی کے الٹ روس پر زبانی حملہ کر دیا
اگر یہاں کبھی آزاد جمہوریت رہی ہوتی تو باجوہ کا کورٹ مارشل ہو جاتا
#داستان_ایمان_فروشوں_کی
جس وقت سیاست ' میڈیا ' عدلیہ اور اقتداری چکرویو کے بڑے بڑے نام حوصلہ ہار گئے تب سوشل میڈیا کے وہ مرد و خواتین ڈٹ گئے جن کا کبھی کسی اقتدار میں حصہ داری کا بھی کوئی امکان نہیں جب انکے خلاف ریاستی طاقت استعمال کی گئی تو کسی نے واویلا نہیں کیا بلکہ اپنے مختصر وسائل سے لڑ کر آزاد ہوئے تو پھر میدان میں کود گئے کیونکہ وہ کوئی سیاسی نہیں بلکہ وطن اور ایمان کی جنگ لڑ رہے تھے
#داستان_ایمان_فروشوں_کی
موجودہ رجیم خواتین کی تعلیم پر ایک اسلامی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ لیکن دراصل وہ افغانستان کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرنا چاہتا ہے
اڑتا تیر
#داستان_ایمان_فروشوں_کی
اس کا چہرہ اور آواز چھپا دی گئی پھر یوں ہوا کہ کوئی سرکاری پریس کانفرنس . کوئی تقریر ' کوئی ٹاک شو اس کے ذکر کے بغیر نامکمل ٹھہرا جنہوں نے اس کے نام پر پابندی لگائی ان کی زبانیں اسی کا ذکر کرتے نظر آئیں اسمبلی پہنچنے سے روکا تو ہر قانون سازی صرف اسے مدنظر رکھ کر ہونے لگی ایمان فروشوں کے حواس اس کے خوف کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں
#داستان_ایمان_فروشوں_کی