رودادِ ستم صرف ایک کتاب نہیں، یہ اس سوال کا تسلسل ہے جو ہر دور میں زندہ رہتا ہے: جب لفظ جرم ٹھہرے، تو معاشرہ کہاں کھڑا ہوتا ہے؟
روزنامہ آج اخبار کیلئے میرا کالم ملاحظہ فرمائیں
https://t.co/6Yomg0YJZj
کتاب : رودادِ ستم
مصنف : حامد میر @HamidMirPAK
قیمت : 2500 روپے
ابھی گھر بیٹھے یہ کتاب ایزی پیسہ ، جاز کیش سے ادائیگی کی صورت میں 1500 روپے میں حاصل کریں۔
نوٹ: پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری
03004827500
03042224000
واٹس ایپ لنک:
https://t.co/Ti2y9eQcZF
حامد میر کی نئی کتاب رودادستم شائع ہو گئی ہے اسکا ٹائیٹل سرزمین غزہ کی منظر کشی کر رہا ہے اس کتاب میں قائداعظم اور علامہ اقبال کی فلسطین پالیسی کا ذکر ہے یہ کتاب کشمیر اورفلسطین پر پاکستانی حکمرانوں کی پالیسیوں کا پوسٹ مارٹم ہے .
@HamidMirPAK
روداد ستم۔۔۔حامد میر۔۔
میں اپنی آرزوؤں تمناؤں کی سرزمین غزہ سے 3 دن کے فاصلے پر ہوں،بحیرہ روم میں سمندری طوفان نے ہمارا راستہ کل تک کیلئے روک رکھا ہے لیکن اس دوران سوشل میڈیا پر فلسطین/غزہ کے لئے قلم کمان سنبھالے کئی عشروں سے چومکھی لڑائی میں مصروف حامد میر صاحب کی کتاب روداد ستم کی خبر ملی، غزہ کی مظلومیت کو آشکارا کرتی ٹائیٹل دراصل ہمارے حکمرانوں کی بے حسی کو بھی ظاہر کرتی ہے۔
اس کتاب کی دو ریاستی حل اور ابراہم اکارڈ جیسے اسرائیل نواز گردان کے توڑ کیلئے بہت ضرورت تھی اور خصوصا جب ٹرمپ امت مظلومہ /غزہ کا خریدار ہو اور مسلم حکمران قطار میں ان کے سامنے گنگ بیٹھے ہوں،شکریہ میر صاحب۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
📙 افغانستان (طالبان2001 سے طالبان 2022 تک)
مصنف : سلیم صافی
مجلد | بڑا سائز | سئنچری پیپر
قیمت : 6000 روپے
ابھی گھر بیٹھے یہ کتاب ایزی پیسہ ، جاز کیش سے ادائیگی کی صورت میں 4000 روپے میں حاصل کرنے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03042224000
الحمد للہ پاکستان میں دہشت گردی اور اس کے خلاف جنگ کی۲۰۰۱ سے لے کر ۲۰۲۳ تک کی چشم دید کہانی پر مبنی میری نئی کتاب "ڈرٹی وار" شائع ہوکر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ پاکستان کے تمام بڑے بک سٹورز پر دستیاب ہے۔
📕 حامد میر صاحب کی نئی کتاب ’’سچ بولنا منع ہے‘‘
بہت جلد قارئین کی خدمت میں !! 𝘾𝙊𝙈𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙊𝙊𝙉
ناشر: عکس پبلی کیشنز
پابندیوں کی کہانی حامد میر کی زبانی۔۔۔
تب تک کے لیے 𝐒𝐓𝐀𝐘 𝐓𝐔𝐍𝐄𝐃
@HamidMirPAK
<genius> #SuryakantTripathiNirala , #Indian poet, novelist, essayist & story-writer who wrote in #Hindi died 62 years ago today. Reading Mohsin Khan's exquisite Urdu translation of Nirala's important but short novella 'Billesur Bakriha' to mark the occasion. Review coming soon!
محترم سلیم صافی نے پروگرام جرگہ کی ریکارڈنگ کے بعد اپنی نئی تصنیف “اور تبدیلی گلے پڑ گئی” کا تحفہ دیا۔ سلیم صافی کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پراجیکٹ عمران نیازی کے ڈارئیکٹرز کو اس کے نتائج سے پراجیکٹ کے لانچ سے قبل خبردار کیا تھا جیسا کہ اوشن گیٹ آبدوز کے مالک نے وارننگ کو نظرانداز کیا اور اسکا خمیازہ تباہی کی صورت میں سامنے آیا۔
@SaleemKhanSafi
اس حقیر کے بارے میں پروفیسر احسن اقبال صاحب کے حسن ظن کا شکریہ : کتاب کے حصول کے لئے عکس پبلی کیشنز لاہور کے نمبر 03004827500 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے .ملک کے بڑے شہروں کے بڑے بک سٹورز پر بھی دستیاب ہے۔
قائمقام صدر صادق سنجرانی صاحب کو ایوان صدر میں اپنی نئی کتاب “اور تبدیلی گلے پڑگئی” پیش کی۔ ان کی مہربانی کہ اسے ایوان صدر کی لائبریری کا حصہ بنانے کے تحریری احکامات جاری کئے اور جب عارف علوی صاحب واپس آئیں گے تو انہیں بھی پڑھنے کو ملے گی۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کاشکریہ جنہوں نے آج شام گپ شپ کےلئےملاقات کاموقع عنایت کیا ۔سیاسی صورتحال پرآف دی ریکارڈ گفتگو ہوئی ۔معیشت کئےفکر مند مگراس بات پر نازاں ہیں کہ ملک کو ڈیفالٹ کےخطرے سےنکال دیا۔اس موقع پر اپنی نئی کتاب “اور تبدیلی گلے پڑ گئی” ان کی خدمت میں پیش کی۔