@KElectricPk jb k 3 bje koi shedule nhi hy zulm ky bbryat hy nnga pn hytum log apni olado or un ki naslon main bhugto gy. Allah unko maazoor or mafloj kr de jin k liye tum pesa kmany ki garz se haram halal barabr kr rahy ho
@KElectricPk
Khuda ki qasam tum log apni naslon ko apni ankhon k samny mrta or zalil hota dekho gay. Janwaron se bhi badtar hal ho tmhara wo bhi kisi beqasoor ko kisi or k jurm ki saza nhi dete.1:35 mnt pr light on kr k 3 bje bnd kr dena
@KElectricPk
رات 3بجےبارش نے لائٹ بند کرنے کابہانہ دے دیا۔بارش تو2منٹ بعدبند ہوگئ مگرجب سےبند ہوئ لائٹ اب دن کے 10بجنے کے باوجود آن نہیں ہوئ۔جبکہ اس وقت لوڈ شیڈنگ کا کوئ شیڈیول بھی نہیں ہے۔لعنت ہے تم لوگوں کی زندگیوں پر اور اس طرح کی کمائیوں پر جو عوام کا خون چوس کرجمع ہو رہی ہیں
@KElectricPk
جب لائٹ بند کرنی ہوتی ہے تو شیڈیول کے مطابق بند کرنا ضروری نہیں ہوتا مگر جب لائٹ آن کرنی ہو تو شیڈیول سے زیادہ بھی ٹائم ہو جائے تو کھولنا یاد نہیں آتا۔
یاداشت صرف عوام کا نقصان کرتے وقت چلی جاتی ہے۔اپنا فائدہ تم لوگوں کو کبھی نہیں بھولتا۔
خدا بھی سب کچھ یادرکھتا ہے۔
@KElectricPk بل انفرادی طور پر بھریں۔مگراگرکوئ فردمحلے سےبل نہیں بھرتاتوسزااجتماعی طورپرملےگی۔یہ کیسا قانون ہے۔یہ قانون نہیں حق تلفی ہے جسکی سزادنیا نہ بھی دے اللہ ضروردیگا کیونکہ اس کاقانون1400سال سےایک ہی ہے۔ہرطاقتور اورکمزورکےلئےاور کےالیکٹرک ان سبھی صارفین کی مجرم ہےجن کاکوئ جرم نہیں ہے۔
@KElectricPk
کے الیکٹرک کے لئے ناجائز صرف بل نہ بھرنا اور کنڈے لینا ہے۔
جن لوگوں نے زندگی میں کبھی کنڈا نہیں لگایا،ہر ماہ باقاعدگی سےبل بھرتےہیں کبھی ایک روپیہ نہیں روکا۔ایسے لوگوں کو مسلسل 14گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی اذیت سے دوچار کر کے رکھنا کے الیکٹرک کے لئے ناجائز نہیں ہے۔
@KElectricPk مگر کے الیکٹرک نے اپنی روش برقرار رکھی ہے۔نہ بڑے دن کا لحاظ ہے نہ ان صارفین کا جو بے قصور ہیں جن کی غلطی صرف اتنی ہے کہ ان کے علاقے میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو بل نہیں بھرتے یا کنڈہ لگاکر بجلی استعمال کرتے ہیں بجائے انہیں سزا دینےکےجوغلط کر رہے ہیں پورے محلے کو سزادی جاتی ہے۔
@KElectricPk
کتےکی موت مروتم لوگ شیڈیول7بجےکادےکر 5بجے سے لائٹ بند کردی ہے کیڑے پڑے تمھاری نس نس میں۔جس کاپورا بل وصول کرتے ہو اس کو اذیت صرف اس بات کیدینا کہ اسی علاقے میں کوئ چوربھی رہتا ہے اورچور پکڑنے کی ہمت نہیں ہے اس لئے سب کا خون چوسیں گے خدا تم لوگوں سے خون تھکوائے گا
@SSGC_Official کپملین کے نمبرز یہ ہیں 1550976077/1554706225
8اگست ہفتہ سرویئر سروےکرگیا ہے۔پیر کو وال لگ جائےگاکہ کرگیا تھا۔آج4دن مزیدگزرچکےہیں مگرکوئ نہیں ایا لائن جوں کی توں پڑی ہے۔ہم صرف پچھلے 5ماہ سے باقاعدگی کے ساتھ 960روپے بل بھر رہے ہیں۔
ہم 1ماہ بل نہ بھریں تومیٹرکاٹنےفورآ پہنچ جاتے ہیں
@SSGC_Official
30جولائ کو سوئ گیس کی جانب سے نئ لائن بچھائ گئ مگر پائپ کا کنکشن یہ کہ کر نہیں جوڑا گیا کہ اپ کا سروس وال ختم ہے پہلے یہ تبدیل ہوگا پھر لائن جوڑی جائے گی۔اس بات کو آج 13دن گزر چکے ہیں۔ہیلپ لائن پر کمپلین درج کروانے پر 3دن میں ہوجائے گا کہ کر نمبر بھی دے دیا۔
@KElectricPk کیونکہ اپ جانتے ہیں کہ اس نے کنڈہ بھی اپ ہی کے کسی لائن مین کو تگڑے پیسے کھلا کر لگوایا ہوگا۔اس نے منہ کھول دیا تو پورا ادارہ ذلیل ہوگا۔ورنہ ایسے لوگوں کا علاج کرنا ادارے کے لئے مشکل کام نہیں ہے۔اپنے چور لائن مینوں کو معطل کریں پھر دیکھیں کون کنڈہ لگاتا ہے اور کون لگواتا ہے۔
@KElectricPk
کے الیکٹرک سے درخواست ہے کہ اپنا میٹر اٹھاو اور دفعہ ہو جاؤ ہم بل نہیں بھریں گے تم کائٹ کھولنے کی زحمت مت کرنا۔
کوئ انسانیت ہے یا نہیں ہمیں صرف اس بات کی سزا مل رہی ہے کےہم ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں کچھ لوگ بل نہیں بھر رہے اور انکےحصے
@KElectricPk کسی صارف کو اپکو اطلاع دینے کی ضرورت ہی کیوں پڑے اگر اپ کو فیڈر کے لاسسز دفتر میں بیٹھے بیٹھے پتہ چل رہے ہیں تو مطلب صاف ہے کے چوری ہو رہی ہے علاقے میں کاروائ کریں چور کو پبلک میں ذلیل کریں پورے ایریا کو پتہ چلے کے فلاں بندہ کنڈے پر چل رہا ہے۔مگر نہیں اپ ایسا اس لئے نہیں کر سکتے
@KElectricPk 12گھنٹے کی ازیت ناک لوڈ شیڈنگ کیوں مسلط کر رکھی ہے۔کوئ صارف گالی دی تو تم لوگوں کو کمیونٹی گائیڈ لائنز یاد اتی ہیں مگر اس وقت کدھر مرجاتی ہیں تمھاری کمیونٹی گائیڈ لائنز جب تم لوگ بے گناہ صارفین کاخون چوستے ہو۔کیا تم پر کوئ کمیونٹی گائیڈ لائنز لاگو نہیں ہوتی ہے۔بے شرمی کی انتہا ہے
@KElectricPk کی سزا ہم لوگ بھی بھگتیں گے جو ہر ماہ باقاعدگی سے بل دے رہیں ہیں۔مطلب بنا کسی جرم کے سالہاسال سزا کیونکہ تم لوگوں کو کام نہیں کرنا۔جب چوروں کو پکڑنا نہیں سزانہیں دینی تو کم سے کم ان بلڈنگز کا فیڈر ہی بدل دو جو پورا بل بھر رہے ییں بے گناہ لوگوں کو کس بات کی سزا میں مبتلاکررکھا ہے