لاہور: پولیس کا آج نیوز کے رپورٹر ناطق ریحان پر تشدد، پی ایف یو جے کی شدید مذمت
لاہور میں ایوانِ عدل کے باہر پی ٹی آئی وکلا کے احتجاج کی کوریج کے دوران پولیس نے آج نیوز کے رپورٹر ناطق ریحان کو مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔ ناطق ریحان پر تشدد اور انہیں حراست میں لیے جانے کے خلاف صحافیوں نے شدید احتجاج کیا، جس پر پولیس نے انہیں رہا کر دیا۔
دوسری جانب پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے ناطق ریحان پر سرِعام پولیس تشدد اور انہیں حراست میں لیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث اہلکاروں کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور سیکرٹری جنرل ارشد انصاری نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اعلانیہ و غیر اعلانیہ سنسرشپ اور سیلف سنسرشپ کے باوجود صحافیوں کو ہراساں کرنا معمول بنتا جا رہا ہے۔ این سی سی آئی اے اور پولیس کی جانب سے صحافیوں کے خلاف کارروائیاں ناقابلِ قبول ہیں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ریاستی اداروں نے اپنا طرزِ عمل تبدیل نہ کیا تو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ پی ایف یو جے کے رہنماؤں نے واضح کیا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے نہ پہلے صحافیوں کو خاموش کرایا جا سکا ہے اور نہ آئندہ کرایا جا سکے گا۔
فارن فنڈنگ کے پیسے کے عوض پاکستان کے مفادات کا سودا کرنے والا عمران نیازی اس ملک کا سب سے بڑا غدار ہے۔ اس فتنہ کو اب جڑ سے ختم کرنا ہوگا #وطن_فروش_نیازی
پاکستان مسلم لیگ نون کے ورکر فہیم پراچہ کو چند روز پہلے PTIکہ غنڈوں نے شدید زخمی کردیا تھا جو اس وقت بہاولپور وکٹور��ہ ہسپتال میں زیراعلاج ہے تمام دوستوں سے دعاۓ صحت کی اپیل ہے اللہ تعالی بھائی کو جلد صحت یاب کرے آمین۔۔۔۔۔۔۔
#MaryamNawazSharif
پی ٹی آئی منچن آباد کے غنڈوں کا ��اکستان مسلم لیگ نون کے ورکر فہیم پراچہ پر بے انتہاء تشدد چہرے پرکلہاڑی کا وار کیا جس سے اسکا ایک طرف چہرا خراب ہوگیا۔ بیچارے کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہیں
جبکہ حملہ آوروں کے خلاف کوئی بھی کاروائی عمل میں نہی لائی گئ ہے
@TararAttaullah Plz Sir
پاکستان مسلم لیگ نون کے ورکر فہیم پراچے کے ساتھ جو بھی رات کو ہوا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں پی ٹی آئی ورکروں نے رات کو حملہ کیا اللہ تعالی بھائی کو جلد صحت یاب کرے۔۔۔۔آپ دوستوں سے دعاؤں کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔
I call upon all PMLN supporters to join our Trend Setters Team
تمام مسلم لیگ ن کے سپوٹرز ہمارے ٹوئیٹر ٹرینڈ ٹیم کا حصہ بنیں
Contact on WhatsApp
رابطہ نمبر وٹس ایپ
03214243452
میڈیا پر فتنہ خان کا رونا دھونا بنتا ہے۔ اس کو نا صرف اپنے مخالفین کے خلاف انتقام پر مبنی جھوٹے مقدمات کے پول کھلنے پر دھول چاٹنا پڑ رہی ہے بلکہ چور ڈاکو والا سیاسی بیانیہ بھی بری طرح پٹ گیا۔سرٹفائڈ جھوٹے کو پتہ ہے کہ جماعت ٹوٹ رہی ہے اور سیاسی مستقبل ختم ہے۔ روئے نا تو کیا کرے ؟