محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ!
میں جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم PMLN) منچن آباد
میں ایک مستحق شہری ہوں رہائش کے شدید مسئلے کا شکار ہوں۔
براہِ کرم مجھے حکومتی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک فلیٹ الاٹ کرنے کی عنایت فرمائیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@AmjadHafeez19
حکومتِ پاکستان اورحکومتِ پنجاب سے اپیل ہے کہ فیکٹری ورکرز کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 50,000روپے مقررکی جائے۔ مزدور ہی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کے حالاتِ زندگی پر رحم کریں اور انہیں باعزت روزگار اور انصاف فراہم کریں۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz
عوام کو ریلیف دیں نا کہ تکلیف اب ضرورت ہے
وزیراعظم پاکستان محترم جناب شہباز شریف صاحب خدارا مسلم لیگ ن اور میاں محمد نواز شریف صاحب کی خدمات دیکھیں ملک پاکستان کے لیے
@MaryamNSharif@RashidNasrulah@CMShehbaz@NawazSharifMNS
ایران جنگ سےقبل تیل کی عالمی قیمت 76ڈالر تھی معاہدہ ہونےکےاعلان کیساتھ ہی ابتک عالمی قیمت کم ہو کر75ڈالرآچکی ہے۔ وزیراعظم صاحب،خاطرخواہ کمی وہی ہوگی پٹرول کی ملکی قیمت وہی کیجائےجوجنگ سےقبل تھی بیس پچاس روپےکمی سےحکومت عوام کو نہ ٹرخائےاپنےخسارےکوغریب عوام کی جیب سے پورا نہ کرے
اپنی چھت اپنا گھر کی دستاویزی فلم میں پنجاب کی حقیقی خوشی عوام کی خوشی دیکھ کر عالمی میڈیا اور معزز مہمانوں نے وزیر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو تالیاں بجا کر داد دی
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
جنہیں کل تک سردار تیغو خان تیغانی پر اعتراض تھا، آج وہی سن لیں کہ سندھ میں امن کیلئے اس کے کردار کو خود رینجرز کے بریگیڈیئر نے سراہا۔
یہ سب اچانک نہیں ہوتا، پسِ پردہ بشیر میمن صاحب جیسے سنجیدہ لوگوں کی حکمتِ عملی اور رابطے ہوتے ہیں جو ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرتے ہیں
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں 87 فیصد مرد اور 13 فیصد خواتین نے قرض حاصل کیا،شہری و دیہی دونوں طبقات اس سے مستفید ہو رہے ہیں آسان اقساط،ویریفکیشن اور رعایتوں کے نظام نے کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کا راستہ مزید قابلِ عمل بنایا
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
بات صاف اور کھری ہے ، جس نے عوام کے لئیے کچھ کیا ہوتا ہے ، دنیا اسے تسلیم کرتی ہے ۔
آزر بائیجان ،میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ آزر بائیجان میں غیر معمولی پذیرائی ، پاکستانی عوام کے لئیے خاص اہمیت اختیار کئیے ہوے ہے ۔
پہلے روز کی ہائی لائٹس
#MaryamNawazInBaku
گلگت بلتستان الیکشن 2026؛
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید محسن رضوی عوام کے دلوں کی آواز بن کر میدان میں موجود ہیں۔
ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کا وژن لے کر ان کی انتخابی مہم تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
ان شاءاللّٰہ، گلگت بلتستان ایک بار پھر ترقی کی نئی داستان رقم کرے گا۔
CM Maryam Nawaz Sharif's Visit to Baku
🇵🇰🇦🇿Chief Minister Maryam Nawaz officially started her commitments during her visit to Baku.
🇵🇰🇦🇿She visited the mausoleum of Azerbaijan's national leader, Heydar Aliyev, where she laid flowers and offered prayers.
#MaryamNawazInBaku
#ApniChhatApnaGhar
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورۂ باکو کے دوران سرکاری مصروفیات کا آغاز ہو گیا ہے۔ انہوں نے آذربائیجان کے بابائے قوم حیدر علی کے مقبرے پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے بعد انہوں نے “کوچۂ شہداء” کا دورہ کیا
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
باکو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدرIlham Aliyevسےملاقات،پاکستان اورآذربائیجان کےبرادرانہ تعلقات، اسٹریٹجک شراکت داری پرگفتگوتجارت،معیشت،دفاع،تعاون پر اتفاق،علاقائی امن میں پاکستان کے کردارکوسراہاگیا۔وزیراعلی نے نوازشریف،وزیراعظم شہبازشریف کے سلام پہنچائے۔
#MaryamNawazInBaku
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پرتپاک استقبال اس بات کا مظہر ہے کہ پنجاب کی قیادت عالمی سطح پر پاکستان کی مثبت نمائندگی کر رہی ہے۔
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar