ایک بزرگ خاتون کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو اور لبوں پر دعائیں
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بزرگ خاتون جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور روپڑیں، کہنے لگیں: "میری بچی نے میرا گھر بنوا دیا۔
#ApniChhatApnaGhar
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کے بعد سری لنکا نے بھی بھارت کو شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا! پہلے پاکستان نے ہرایا اور اب سری لنکا نے 8 وکٹوں سے دھول چٹا دی۔ 👏🔥
#INDvsSL
پنجاب میں ن لیگ کی سیاست مریم نواز کی صورت میں دوبارہ واپس آچکی ہے۔ پنجاب کے ہر ضلعے، ہر شہر میں ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں لوگ نکل رہے ہیں۔ سلمان درانی
مخلوق کو تکلیف دے کر بھلا خالق کو راضی کیا جا سکتا ہے۔؟
مولوی کہتے ہے کہ راستے سے پتھر ہٹانا بھی صدقہ ہے۔
آج مولوی خود راستوں کو بند کرنے کیلئے کال دے رہے ہیں ۔سوچنے کی بات ہے کہ ہم قول سے عمل تک کب پہنچیں گے؟
راستہ روکنا احتجاج نہیں، راستہ دینا صدقہ ہے۔
🚨 🚨 مولانا فضل الرحمان کی انتشار پھیلانے کی کال بری طرح ناکام! کارکنان کی جانب سے بھی کوئی خاطر خواہ ردعمل نہیں!تمام شاہراہیں کھلی، ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں!امن و امان برقرار، معمولاتِ زندگی بلا تعطل جاری
#いい風呂の日
مولانا فضل الرحمان کو وزارت نہ ملنے پر اداروں پر تنقید شروع کرنے کے بجائے اپنے سیاسی ماضی کا جواب دینا چاہیے۔ ان کے بھائیPTCLمیں انجینئرنگ کے عہدے سے ڈپٹی کمشنر تعینات کیسے ہو گئے مولانا پہلے ان سوالات کا جواب دیں اور اپنی جائیدادوں کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں۔ فیصل آباد شہری
نئے صوبوں کے قیام کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکینِ اسمبلی مشترکہ پارلیمانی گروپ بنانے پر متفق ہو رہے ہیں۔ خواجہ آصف، احسن اقبال سمیت کئی سینئر رہنما نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں نئے صوبوں کے حق میں آوازیں متحد ہوتی دکھائی دے رہی ہیں
عامر راجپوت
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے ایکشن کمیٹی کو راولاکوٹ میں امن بحال کرنے کا آخری موقع دے دیا ہے۔اب امن یا پھر ریاست کی رٹ — فیصلہ کمیٹی کو کرنا ہے۔
#sstvi
🚨جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں، ہم تو جمہوریت کی حفاظت کر رہے ہیں، ہم تو آمریت کے خلاف ہیں۔۔ جبکہ اللہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ فساد کرنے والے ہیں یہ ظالم ہیں۔۔