Majlis Ansarullah Deutschland ist in Thessaloniki, Griechenland, aktiv.
Mit Tabligh-Ständen, Flyern und Plakataktionen verbreiten sie die friedliche Botschaft des Islam Ahmadiyyat und treten mit vielen Menschen in den Dialog. Möge Allah ihre Bemühungen segnen.
اپنی زندگی میں اللہ تعالیٰ سےقریبی تعلق پیداکرنےکوایک خاص امتیاز بنائیں
(خلاصہ خطاب حضور برموقع تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے ۲۰۲۶ء)
خلافت زندگانی ہے
مصطفیٰ مجتبیٰ خاتم الانبیا ﷺ
ہوں ہزاروں درودوسلام آپ پر
شانِ رب العلا صورتِ حق نما
ہوں ہزاروں درودوسلام آپ پر
آپ ہیں وجہِ تخلیقِ ارض و سما
آپ ﷺ ہی ابتدا آپ ہی انتہا
سدرة المنتہیٰ آپ ﷺ کے زیرِ پا
ہوں ہزاروں درودوسلام آپ پر
I LOVE MUHAMMAD ❤️
There is already a world war - different countries are fighting with each other…" - Hazrat Mirza Masroor Ahmad, Caliph of the Ahmadiyya Muslim Community
#stopworldwar3
"مذہبی عقائد سے اختلاف کے باوجود ایرانی قوم اسلام کے معاملے میں منافقت نہیں کرتی، اسلام کی سچی عاشق ہے۔یہ ہو سکتا ہے انکے اسلام کے سیاسی تصور میں غلطیاں ہوں اور میرے نزدیک غلطیاں ہیں بھی لیکن جان بوجھ کر اسلام سے غداری کریں،یہ ایرانی قوم سے ممکن نہیں۔"
حضرت خلیفتہ المسیح الرابع