آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
"گلگت بلتستان میں 7 جون کو ہونے والےانتخابات سے پہلے ہی عوامی رجحان واضح ہے! عمران خان جیل میں ہو کر بھی سیاسی منظر نامے پر حاوی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور PDM اتحاد کے سامنے وہ اکیلے مضبوط حریف ہیں۔ انہیں شکست دینا مخالفین کے لیے بڑا چیلنج بن چکا ہے۔"
اہم انکشاف۔۔۔!
گلگت بلتستان میں کوئی بڑی سیٹ ہے تو وہاں دس ہزار تک ووٹ ہوں گے۔ باقی وہاں بہت چھوٹے چھوٹے حلقے ہیں،
عمران خان کی ویو پورے ملک کی طرح گلگت بلتستان میں بھی ہے،
تو اُنہوں نے یہ کیا کہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے سارے پارٹی راہنماؤں سے پارٹی چھڑوا دی،
ہمارے پاس کوئی پرانا امیدوار اس بار الیکشن نہیں لڑ رہا،
سارے وہ کارکن ہیں الیکشن میں جو پہلی پہلی بار الیکشن لڑ رہے ہیں،
کچھ ایسے نام بھی ہیں جن کا نام تک نہیں سنا ہو گا انتخابی سیاست میں،
لیکن اس کے باوجود مخالفین ہم سے خوفزدہ ہیں، خالد خورشید
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
اب تو پی ٹی آئی میں تمام سازشی لوگ جو اندر سے پی ٹی آئی کی جڑیں کاٹ رہے ننگے ہو چکے خان صاحب
قوم ان کے تماشے بہت غور سے دیکھ رہے ہیں
اور اب وہ وقت آنے والا ہے کہ ان لوگوں کو مکمل نقیل ڈالی جاۓ گی مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ وہ اس قوم کو بے سہارا نھی چھوڑے گا۔
❤️خان قوم کی جان🇵🇰
26 نومبر بھی سازش تھی ن لیگ کی
پی ٹی آئی میں چھپے ن لیگ کے سہولتکاروں نے عوام کو بھکایا اورعوام کو ریڈ زون میں لے گۓ
اچانک عوام کو چھوڑ کر غائب ہو گۓ
عمران خان کا ایک ایک لفظ ثابت ہوتا ہے آج
سازش کے سوا کر بھی کیا سکتے پٹواری