Whereas I agree with your opinion about the present state of cricket in our country, I disagree with the term "laughing stalk".
Pardon me, the correct phrase is "laughing stock".
PMLN can't even fire PCB Chairman after all the incompetence and destruction of Pak Cricket? What are they waiting? We are laughing stalk at World stage? International pundits making fun of us but somehow PMLN is happy and sticking with PCB Chairman?
غیر سیاسی اور کرپشن سے پاک خیبرپختونخوا
ایک کلومیٹر انڈرپاس کی لاگت ایک ارب 97 کروڑ
پشاور دلہ زاک روڈ کبوتر چوک پر بننے والا ایک کلومیٹر انڈر پاس کی لاگت ایک ارب 97 کروڑ روپے ہے
محسن نقوی کو توہین عدالت کے مقدمے میں فریق نہ بنانے پر ایک اچھی سازشی تھیوری بن سکتی ہے وہ یہ کہ شہباز شریف کو توہین عدالت کے ذریعے فارغ کروانا اور محسن نقوی کو نیا وزیر اعظم بنوانا مقصد ہے اور وہ بعد میں فیلڈ مارشل اور کپتان کی صلح کرائے گا اسلئے محسن کو فریق نہیں بنایا گیا
نوٹ: مجھے اس میں کوئی صداقت نظر نہیں آتی لیکن جتنے زرخیز دماغ یہاں موجود ہیں اسطرح کی تھیوری کے جنم لینے کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا
Since Trump won in 2024, this is how much richer the oligarchs have become:
Elon Musk: $531 billion
Larry Page: $139 billion
Jeff Bezos: $60 billion
Sergey Brin: $128 billion
Michael Dell: $107 billion
FIGHT FOR AN ECONOMY THAT WORKS FOR ALL, NOT JUST THE FEW.
Not sure about the country’s ‘system collapse’ but one things for sure, Pakistan’s Batting order has collapsed and the PCBs system has collapsed when it comes to putting together a decent cricket team.
محسن نقوی صاحب پاکستان کرکٹ کا سسٹم مکمل کولیپس کرچکا ہے اور اسکے آپ بلاشرکت غیرے سربراہ ہیں کوئی کولیشن بھی نہیں۔کرکٹ کے نئے صوبے بھی نہیں بن سکتے اور جو کرکٹ کا حال ہوچکا ہے آپ 18 گھنٹے بھی کام کریں تب بھی ناکامی ہوگی اس لیے خدا کے لیے کرکٹ بورڈ کی سربراہی کسی پروفیشنل کو سنبھالنے دیں اس سے پہلے کہ سسٹم مکمل کولیپس ہوجائے۔
یاد رہےلوگ جیلوں میں بیمار بھی ہوتےہیں
جب نوازشریف اور مریم نواز اپنی والدہ سے لندن ہسپتال میں مل رہے تھےجس کےکچھ عرصےبعدکلثوم نواز کی وفات ہوئی تو مریم نواز رو رہی تھی،یوتھیوں نےاس کا مزاق اڑایا
آج پریس کانفرنس میں عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ رو رہی تھی اسے مکافات عمل کہتے ہیں
"میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے اور اس کے ہاتھ میں صحت کی لکیر ہی موجود نہیں؛ جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو کبھی کوئی بیماری ہو ہی نہیں سکتی۔"
اوریا مقبول جان جو کہ آج کل یوتھیا الٹرا پرومیکس بن کر عمران نیازی کی بیماری کی خبریں دیتا ہے، ماضی میں یہ بولا کرتا تھا
حالات یہ ہوگئے ہیں کہ یہ فوت ہوئے باپ کے انگوٹھے لگا کر جائیداد ہڑپنے والا بھول گیا ہے کہ پاک فوج کو گالیاں صرف یوتھیا اور قوم پرست نہیں بلکہ افغانستان کے طالبان اور ڈیڑھ ارب آبادی والا بھارت بھی دیتا ہے۔
پاکستان کے خلاف ایک نہیں، تین بھونکنے والے موجود ہیں۔
اکرام اللہ، شمالی وزیرستان کے علاقے خڑکمر میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔
بارودی سرنگ کے دھماکے میں شدید زخمی ہوا۔ ایک ہاتھ/بازو اور ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔
اکرام اللہ کی خبر کسی نیوز چینل پر نشر نہیں کی گئی۔