@MaryamNSharif@RanaSikandarH
اسلام علیکم میراتعلق لاہور کے علاقے شاہ پورکانجرہ سےہے اورنیچے دی تصاویرایک عددخالی پلاٹ کی ھےجوکہ کم ازکم ۳۰ سال سے لوگوں کے لیے ایک کچرہ گاہ سے زیاہ کچھ نہیں ھے - ہمارے علاقہ میں لڑکیوں کے سکول کی کمی ھے ایک عدد ہائی سکول ھے (لرکیوں کے لیے )
افغانستان کے لیے برطانیہ کے خصوصی ایلچی رچرڈ لنڈسے کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی واقعی ایک دہشت گرد گروپ ہے
انہیں کابل میں موجود قیادت کی طرف سے حمایت حاصل ہے
ٹی ٹی پی کو افغانستان سے فنڈنگ، تربیت اور فوجی سازوسامان مل رہا ہے
پاکستان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دفاع کے لیے افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کو نشانہ بنائے
یاد رہے، پنجاب میں 60 سے 70 فیصد آبادی دیہاتوں میں مقیم ہے، اور اس میں 50٪ آبادی خواتین کی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ان خواتین کو معاشی ترقی میں پارٹنرشپ دی جائے، اسی لئے وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ نے دیہات کی انہیں خواتین کیلئے 3 ارب 12 کروڑ روپے مالیت کی گائے بھینسیں انہیں دی جائیں گی.
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے،
وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہی ہے، وہی خدا ہے ✨
خود نظر نہ آئے مگر ہر منظر میں اسی کی نشانی ہے۔ اتنا منظم جہان بغیر خالق کے ممکن نہیں ہے
شکر الحمد للّٰہ رب العالمین
کیا ہم اپنے سے نیچے والوں سے ہزار درجہ بہتر زندگی نہی گزار رہے ؟
یہ وڈیو دیکھیں اور بس خدا کا شکر ادا کریں
اور بے شمار کریں
#توجید #اللہ #ایمان 🕋
یہ مٹی کا ڈھیر انسان کا آخری ٹھکانہ ہے۔
یہاں نہ کوئی محل ہے، نہ کوئی عہدہ، بس ایک خاموش قبر اور ہمارے اعمال۔ زندگی کی سچائی صرف اتنی ہی ہے کہ ہم سب کو ایک دن اسی مٹی کا حصہ بن جانا ہے۔
بین اسٹوک انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ہسٹری کا تیسرا کامیاب ترین کپتان
دو سال پہلےانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھی تو ایک میچ یہ نہیں کھیلا تھا کیونکہ ان فٹ تھا لیکن بارویں کھلاڑی کی حیثیت سے کھلاڑیوں کے لیئے پانی لے کر آرہا تھا
کیا ہمارا کوئی کپتان ایسا کرسکتا ہے؟
لاہور میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں 19 زخمی بچوں کو ہسپتال لایا گیا ہے بچوں کی عمریں 12 سے 17 سال کے درمیان ہیں۔
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال، پمز (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) کے ایمرجنسی وارڈ کی یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
جہاں مریضوں کو فوری اور معیاری طبی سہولیات ملنی چاہئیں، وہاں، ناقابلِ برداشت گرمی اور صفائی کے ناقص انتظامات دیکھنے کو ملتے ہیں۔
سندھ طاس معاہدہ صرف ایک قانونی دستاویز نہیں بلکہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی لائف لائن ہے۔ ہماری شناخت دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں سے جڑی ہے، کیونکہ یہی دریا ہماری زراعت، معیشت اور مستقبل کی بنیاد ہیں۔ پانی پر پاکستان کے حق کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰💧