@MaryamNSharif@RanaSikandarH
اسلام علیکم میراتعلق لاہور کے علاقے شاہ پورکانجرہ سےہے اورنیچے دی تصاویرایک عددخالی پلاٹ کی ھےجوکہ کم ازکم ۳۰ سال سے لوگوں کے لیے ایک کچرہ گاہ سے زیاہ کچھ نہیں ھے - ہمارے علاقہ میں لڑکیوں کے سکول کی کمی ھے ایک عدد ہائی سکول ھے (لرکیوں کے لیے )
کوئٹہ کے تمام دوست اس ویڈیو کو شہر بھر میں خوب عام کریں۔
اس کا نام والدین نے کیا رکھا تھا وہ اسے یاد نہیں ہے۔خاندان کے کسی فرد کا نام یاد نہیں ہے۔
بچپن کی تصویر شیلٹر کی فائل میں ہے فائل نہیں مل رہی۔
والد پھل بیچتا تھا چہرے پر جلنے کے نشان ہیں ۔
ممکن ہے ہزارہ ٹاؤن کا بچہ ہو۔
تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
30 June 2026
#waliullahmaroof #Quetta
یہ صرف معاہدہ معطلی کا معاملہ نہیں، معاہدے کی حقیقت دنیا کے سامنے آنے کا ہے۔
پاکستان و بھارت دونوں عالمی عدالتوں میں گئے، فیصلے کبھی ایک اور کبھی دوسرے کے حق میں آئے۔ مگر اصول رہا کہ بین الاقوامی فیصلوں کا احترام کیا جائے گا۔
اب عدالت نے تکنیکی ڈیزائن، پانی کے بہاؤ اور قدرتی حدود سے متعلق فیصلہ دیا، اور واضح کیا کہ کوئی ایک مُلک یکطرفہ طے نہیں کر سکتا کہ پانی کا بہاؤ کیسے روکا یا بدلا جائے۔
مگر ایک مُلک اُٹھ کر کہتا ہے کہ میں عدالت کا اختیار نہیں مانتا اور اپنی ذمہ داریاں نہیں مانتا۔
سوال یہ ہے کہ عالمی عدالتوں، بین الاقوامی قانون، معاہدوں، حقوق و انصاف کی حیثیت کیا رہ جائے گی؟
کیا کل کوئی بھی طاقتور یا جوہری ریاست اُٹھ کر کہہ سکتی ہے کہ میں عالمی نظام، عدالتوں اور معاہدوں کو نہیں مانتی؟
وفاقی وزیر مصدق ملک
پیاری بچیو!
اگر شادی کے بعد سسرال والوں نے آپ کے زیور چھین لیے ہیں تو انہیں یہ خبر دکھائیں۔ بری اور جہیز میں ملنے والا تمام سونا، تحائف، اور زیورات آپ کی پراپرٹی ہے۔
لاہور سفاری سمیت تمام چڑیا گھروں سفاری پارکس اور ریسکیو مراکز میں جانوروں کو برف ٹھنڈے پھل اور دیگر کولنگ انتظامات
وائلڈ لائف ٹیمیں مسلسل دورے کر رہی ہیں جبکہ موبائل وائلڈ لائف ہسپتال اور تمام ادارے ہائی الرٹ پر ہیں تاکہ ہر جانور کی صحت و حفاظت یقینی بنائی جا سکے
ایک جذباتی اور جھنجھوڑ دینے والی ویڈیو۔
یہ بے ساختہ قہقہوں پر مجبور کر دینے والے جب سنجیدہ ہو جائیں تو رلا رلا دیتے ہیں۔
پر اثر اور موثر ویڈیو۔
دیکھئے گا ضرور۔
بے غیرتی کی انتہا دیکھنی ہو تو اٹک ریفائنری کے CEO عادل خٹک کے انٹرویو کے یہ تین شاٹس دیکھ لیں۔
موصوف کے خیال میں جب پٹرول کی قیمت 137 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی تو آئل کمپنیوں کو منافع ہوا، مگر 74 روپے فی لیٹر کم کرنے سے شدید نقصان ہوا۔
جب پوچھا گیا کہ 74 روپے کم کرنے سے آئل کمپنیوں کو کتنا نقصان ہوا تو بولے 104 ارب مگر جب یہ پوچھا گیا کہ 137 روپے اضافہ کرنے سے فائدہ کتنا ہوا؟ تو وہ موصوف کو یاد نہیں تھا۔ مگر وہ بضد تھے کہ فائدہ بہت کم ہوا تھا۔
مرزائی صاحب۔۔آپ تو قیدی نمبر 420 اور نوسرباز نمبر 804 کی وزارتِ عظمیٰ میں وزیر اعظم ہاؤس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور وزیر اعظم کے پرنسپل سٹاف آفیسر لگے ہوئے تھے۔۔۔۔آپ اور شہباز گِل کا کام وزیراعظم کی شلواروں میں ناڑے ڈالنا اور “سوٹ” تیار کر کےبنی گالہ میں رکھنا ہی تھا۔۔۔۔چاہے وہ کرپشن کی شلواریں ہوں۔۔یاپھر۔۔پہننے والی۔۔کام ناڑے ڈالنا ہی تھا۔۔۔!!!!!!
دن کے “سوٹ”کو تیارکرنا اور کروانا اور شلواروں میں ناڑے ڈالنا آپ کی ذمہ داری اور رات کے “سوٹ” تیار کرنے اور شلواروں میں ناڑے ڈالنےکا فریضہ مردِ قلندر اور مردِ آہن شہباز گِل سرانجام دیتا تھا۔۔۔۔!!!
اِسی طرح کا کرپشن کی شلوار میں ایک ناڑہ تم نے 450 ملین پاؤنڈ والے القادر ٹرسٹ کے کیس میں ڈالا۔۔۔لیکن تم نے یہ ناڑہ ایسا ڈھیلا باندھا کہ عین عدالت میں کرپشن کی شلوار اُتر گئی۔۔۔اب بیچارہ قیدی نمبر 420 دونوں ہاتھوں سے اپنی کرپشن کی شلوار اُٹھائے بھاگ رہا ہے لیکن بیچارے کو سکون اور امان نہیں مل رہی۔۔۔۔اورخود۔۔تم اور شہباز گِل “جماعتِ برطانیہ” کی عدلیہ و بیوروکریسی کے ذریعے خصوصی سپورٹ اور بیرونی آقاؤں کا مشن مکمل کرکے باہر بھگوا دیے گئے ہو۔۔۔۔!!!!
پاکستان پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ اگر کسی نے ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ہم دوٹوک اعلان کر چکے ہیں کہ جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا، ہم وہ ہاتھ کاٹ دیں گے، ڈاکٹر مصدق ملک
یہ دونوں بہن بھائی ہیں
بھائی کا نام علی اور بہن کا نام ثناء ہے۔
علی اور ثناء سال 2002 میں اپنے چچا کے ہاتھوں لاہور کے ایک شیلٹر میں داخل ہوئے تھے۔
دونوں بہت ننھے منے سے تھے۔ اب یہ جوان ہوچکے ہیں۔
علی کہتا ہے کہ میں جب بھی ثناء سے ملنے جاتا ہوں تو اسکا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ہمارا گھر کب ملےگا؟
علی کی فائل کے مطابق انکو انکے چچا محمد نیاز ولد ابراہیم نے سال 2002 میں یتیم کہہ کر داخل کیا تھا۔ چچا کے شناختی کارڈ کی کاپی بھی لگی ہے جسمیں انکا ایڈریس لاہور کا علاقہ غازی آباد مغل پورہ مکان نمر 32 گلی نمبر 32 لکھا ہوا ہے۔
انکے والد کا نام عبدالملک لکھا ہوا ہے۔
دونوں بہن بھائی چاہتے ہیں کہ وہ اپنے خاندان کو ضرور ایک بار دیکھ لیں۔ دونوں شادی کی عمر ہوچکی ہے ان شاءاللہ انکا گھر بھی بس جائےگا لیکن اگر ماں کہیں موجود ہو تو وہ ضرور ماں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ یا ماں کے خاندان والے مل جائیں ۔ زندگی میں ضرور ایک بار اپنوں کی محبت دیکھنا چاہتے ہیں۔
علی اپنی بہن ثناء کے لئے ایک مضبوط چٹان بن کر بھائی ہونے کی ذمہ داری بنھا رہا ہے۔ لیکن کہیں نا کہیں اپنوں کی کمی انکو ضرور اداس کردیتی ہے۔
لاہور کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ 2002 سے آج تک جو چہرے مرجھائے ہوئے ہیں ان چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
30 june 2026
#waliullahmaroof #lahore #PakistanZindabad
یہ کل رات گیارہ بجے کی تصویر ہے ہماری بالکنی کا منظر ہے گرمیوں میں یہاں مکمل اندھیرا نہی ہوتا آسمان پر ایک روشنی سی رہتی ہے سکینڈے نیویا کی گرمیاں بہت ہی حسین ہوتی ہیں