نفرت بغض کو ایک طرف رکھ کر اس ویڈیو کو دیکھیں اور سنیں ایک نارمل معاشرہ بنانے کے لئے اگر کوئی ایک قدم اٹھاتا ہے تو اس کا ساتھ دیں شکر کریں کوئی آپ میں خوشیاں بکھیر رہا ہے دل بڑا کر کے تعریف کرنا سیکھیں
@WaqasKh79541709@SidraHunYar چلیں اس کو اس طرح دیکھ لیتے ہیں ہمارے ارد گرد بلکہ ہمارے ہمسایہ ممالک میں بہت سارے انسان ایسے ہیں جو ختنے کے بغیر زندگی گزارتے ہیں اور ان کی لائف سائیکلز ہم لوگوں سے بہت لمبا ہوتا ہے جیپنیز دیکھ لیں کینیڈین دیکھ لیں جرمن دیکھ لیں تو میرا خیال ہے یہ کوئی دلیل قابل قبول نہیں ہے
@WaqasKh79541709@SidraHunYar جانوروں کا ختنہ نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ انسانوں کی طرح صفائی کے اصول اپناتے ہیں، اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ:
جانور قدرتی طور پر صحت مند رہتے ہیں
وہ بچے بھی پیدا کرتے ہیں
ان میں عموماً انسانوں جیسی انفیکشنز یا جنسی بیماریاں نہیں پائی جاتیں
@xyz_square@SidraHunYar جانوروں کا ختنہ نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ انسانوں کی طرح صفائی کے اصول اپناتے ہیں، اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ:
جانور قدرتی طور پر صحت مند رہتے ہیں
وہ بچے بھی پیدا کرتے ہیں
ان میں عموماً انسانوں جیسی انفیکشنز یا جنسی بیماریاں نہیں پائی جاتیں
@SidraHunYar جانوروں کا ختنہ نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ انسانوں کی طرح صفائی کے اصول اپناتے ہیں، اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ:
جانور قدرتی طور پر صحت مند رہتے ہیں
وہ بچے بھی پیدا کرتے ہیں
ان میں عموماً انسانوں جیسی انفیکشنز یا جنسی بیماریاں نہیں پائی جاتیں
پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے
پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
(بشریٰ تسکین) نہیں ہیں۔ یہ ایک وائرل جعلی ویڈیو ہے جو AI ٹولز کا استعمال کر کے بنائی گئی ہے، جہاں بشریٰ بی بی کی تصویر کو کسی TikTok انفلوئنسر (جیسے عائزہ شاہ) کے چہرے پر سوپر امپوز کر دیا گیا ہے۔ اصل ویڈیو میں کوئی بھی ڈانس نہیں، بلکہ گانا گانا ہو رہا ہے، اور یہ جعلی ہونے کی تصدیق متعدد فیکٹ چیک اداروں (جیسے Geo Fact Check اور Soch Fact Check) نے کر دی ہے۔
یہ بشریٰ تسکین نہیں ہیں۔ یہ ایک وائرل جعلی ویڈیو ہے جو AI ٹولز کا استعمال کر کے بنائی گئی ہے، جہاں بشریٰ بی بی کی تصویر کو کسی TikTok انفلوئنسر (جیسے عائزہ شاہ) کے چہرے پر سوپر امپوز کر دیا گیا ہے۔ اصل ویڈیو میں کوئی بھی ڈانس نہیں، بلکہ گانا گانا ہو رہا ہے، اور یہ جعلی ہونے کی تصدیق متعدد فیکٹ چیک اداروں (جیسے Geo Fact Check اور Soch Fact Check) نے کر دی ہے۔
(بشریٰ تسکین) نہیں ہیں۔ یہ ایک وائرل جعلی ویڈیو ہے جو AI ٹولز کا استعمال کر کے بنائی گئی ہے، جہاں بشریٰ بی بی کی تصویر کو کسی TikTok انفلوئنسر (جیسے عائزہ شاہ) کے چہرے پر سوپر امپوز کر دیا گیا ہے۔ اصل ویڈیو میں کوئی بھی ڈانس نہیں، بلکہ گانا گانا ہو رہا ہے، اور یہ جعلی ہونے کی تصدیق متعدد فیکٹ چیک اداروں (جیسے Geo Fact Check اور Soch Fact Check) نے کر دی ہے۔
@balochi5252 دی اکانومسٹ برطانوی ادارہ ہے اور برطانیہ میں ہتک عزت وغیرہ کے قوانین انتہائی سخت ہیں اور عدلیہ بھی مکمل آزاد ہے لہذا PTI کو اس ادارے اور اس خاتون بشری کے خلاف عدالت سے رابطہ کرنا چاہیے اور کیونکہ ممکن نہیں ہے کہ آرٹیکل میں کہی گئی باتوں کے انکے پاس ثبوت ھوں گے
@KeepsamM دی اکانومسٹ برطانوی ادارہ ہے اور برطانیہ میں ہتک عزت وغیرہ کے قوانین انتہائی سخت ہیں اور عدلیہ بھی مکمل آزاد ہے لہذا PTI کو اس ادارے اور اس خاتون بشری کے خلاف عدالت سے رابطہ کرنا چاہیے اور کیونکہ ممکن نہیں ہے کہ آرٹیکل میں کہی گئی باتوں کے انکے پاس ثبوت ھوں گے
دراصل 2023 میں خیبر پختونخوا، پاکستان میں ہونے والے ایک چھاپے کی ہے۔ اس میں پولیس اہلکاروں کو خواتین کو ہاتھ لگانے اور تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے، لیکن حقائق جانچنے اور جوابات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ حالیہ 2025 میں افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق نہیں ہے، بلکہ یہ پاکستانی اسمگلروں کے خلاف ایک آپریشن کا حصہ تھی۔ یہ غلط معلومات پاکستان میں بڑھتے ہوئے مہاجرین مخالف جذبات کے درمیان پھیلائی گئی ہے۔

عاصم منیر لاء کے تحت افغان باشندوں کو بےدخل کرنا ھے تو کرو مگر ان کی تذلیل مت کرو
خواتین کو تھپڑ مار رہے ہو؟ پاکستانی لوگ ایسے بےرحم سنگدل درندے تو کبھی نہیں تھے 💔
تمہیں حیوان کس نے بنا دیا؟