عمران سے آصف سعید کھوسہ نے ایکسٹینشن کی امید وابستہ کی دھکے کھاکر گھر چلا گیا۔ اعجاز الاحسن،مظاہر نقوی نے امیدیں وابستہ کیں بیچارے ذلیل ہوکر گھر چلے گئے،منصور نے امید لگائی کھڈے لائن لگ گیا،فیض نے امید لگائی کورٹ مارشل ہوگیا،ابھی بھی جہنوں نے سبق نہیں سیکھا وہ تیاری کریں۔
عمران خان کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا نہیں بلکہ انکا مقصد انتشار پھیلا کر شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں ہونے والا اجلاس رکوانا ہے۔ پاکستانی قوم اس سازش کو سمجھے اور ملک کے لیے سوچے۔ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے۔ ملک کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرکے عمران خان کو اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہونے دیں۔
اس ٹویٹ کو اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ ساری دنیا تک پہنچے
کوئی بتا سکتا ہے کہ اس ویڈیو میں کتے بھونک رہے ہیں یا آوارہ کتا بھونک رہا ہے
#آوارہ_کتا_غنڈہ_پور
ثاقب ناسور کو بھی گرفتار کیا جاۓ جس نے فیض حمید کے کہنے پر پانامہ پینچ بنایا نواز شریف کو ناجائز نااہل کرواں کر غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا