ذرا سوچیے، اگر آپ کسی کمرے میں بیٹھے ہوں اور اچانک چھت کھلنے لگے، پھر وہاں سے ایک شخص نیچے اتر آئے تو آپ کا کیا ردِعمل ہوگا؟
سیکیورٹی کیمرے میں قید اس حیران کن منظر میں ایک شخص چھت کے راستے کمرے میں داخل ہوتا ہے اور وہاں موجود قیمتی سامان سمیٹنے لگتا ہے۔
سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ وہ انتہائی اطمینان سے اپنا کام کرتا دکھائی دیتا ہے، جیسے اسے پکڑے جانے کا کوئی خوف ہی نہ ہو۔
آخر یہ شخص وہاں سے کیسے داخل ہوا اور پھر اس واقعے کا انجام کیا ہوا؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.
(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
﷽
﴿ إن الله وملائكته يصلون على النَّبِيِّ ياأيها الذين آَمَنُوا صَلُّوا عليه وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾
اللَّهُــمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ
#ليله_الجمعة#يوم_الجمعة
#كل_عام_وانتم_بخير
▪︎ يسعدني و يشرفني ان أتقدم إليــكم بأسمى آيات التهــاني والتبريكات بمناسبة عيد الأضحى المبــارك سائلاً المولى عز وأجل أن يعيد هذه المناسبة عليــكم وعلى أسرتكم الكريمة و على الأمة الأســلامية أعواماً عديدة وأزمنة مديده..
وكل عــــام وأنتم بخــــير♡
في #عيد_الأضحى_المبارك، أسأل الله أن يعيده علينا جميعًا بالخير والسلام والطمأنينة، وأن يحمل معه أيامًا مليئة بالمحبة والأمل والعطاء.
عيدكم مبارك و #كل_عام_وأنتم_بخير 🙏