جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں لوگوں کی آواز کم ا��ر گھروالوں کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے اور ہمارے درمیان جلد لائے اوراگر آپ لوگ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو خدا کا خوف کھائیں روز اُن کے بچے اُن کی راہ دیکھتے ہیں رحم کریں رب آپ پہ رحم کرے
#ReleaseImranRiazKhan
آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ۔ مجھے چوٹیں آئیں ہیں مگر اللّٰہ کا بہت شکر میں ٹھیک ہُوں اور پہلے سے زیادہ اِس ننگے نظام سے لڑنے کے لئیے تیار ہُوں۔ جس جس کے میسیج کا رپلائی نہیں ہو سکا آپ سب سے معزرت میرا فون الارم کی طرح بج رہا ہے۔ ابھی مشکل سے ٹویٹر آن ہو سکا ہے۔
خان صاحب کے لئیے بہت دعا کریں اور باہر نکلیں۔ اب نہیں تو کبھی نہیں۔ اللّٰہ سب سے بڑا ہے ضرُور سب بدلے گا۔
اور میرے اپنے وہ لوگ جو ابھی بھی مجھے یہ مشورہ دے رہیں ہیں کہ سائڈ پر رہو یہ کیا کر دیا ہے کیوں کر دیا ہے غلط کر دیا ہے۔ آپ سب سے نفرت ہو رہی ہے آپ کے مشورے نہیں چاہئیے پلیز اپنی ہمدردی اپنی جیب میں رکھیں مجھے نہیں چاہئیے۔ شکریہ۔
میں ایک پاکستانی ہُوں میں اس کندے سِسٹم کو قبُول کرنے سے انکار کرتی ہُوں آگے کیا ہوگا اللّٰہ مالک ہے میں تیار ہُوں۔
پاکستان زندہ باد✌🏻🇵🇰
@ashirazeemgill Pakistan kay Malik ko aisi behuda batein kartay dekhtay hoay acha laga. Nationality mil gayi hai tujh ko? Chal ab talway chaat kar wapis anay ka programme bana.
@SushantNMehta@babarazam258 Getwell soon sushant sometimes its not a life threatening disease but it can finish your soul over frustration. Hope you feel better 🤞
On the holy occasion of birthday of Prophet Muhammad, I wish all a very happy Eid-e-Milad-un-Nabi. May this auspicious day bring light, hope, peace and prosperity in everybody’s life. Let the teachings of the Prophet guide us on the path of harmony and collective welfare.
Visit our website for latest deals or browse our products catalogue on WhatsApp
Launch offers upto 60% off on imported clothing from 🇬🇧 UK 100% original money back guarantee @ Lahore, Pakistan https://t.co/efAA1AIMXr