ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
پی ٹی آئی کیجانب سے کشمیر الیکشن کےبائیکاٹ کافیصلہ بلکل درست ہے،میں اس بات سےمتفق نہیں کہ اس سےسیاسی نقصان ہوگا۔1985 کی مثالیں دی جاتی ہیں، 1988 کےانتخابات شفاف ہوتے،IJI نہ بنائی جاتی،تو PPPمزید سٹیں نکاکتی۔اگر تحفظات ہیں توغیر شفاف عمل کاکیوں حصہ بنا جائے۔نصراللہ ملک سے گفتگو
لاہور کے تھانہ ٹاون شپ میں دو ملزماوں کی ہلاکت کا معاملہ
دونوں ملزماوں کی تھانے میں گھومنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی جس میں انکو ایک کمرے کے سامنے سے گزرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب جس مقدمہ میں ان خواتین کو گرفتار کیا گیا تھا اس مقدمہ کے مدعی شہری ذیشان لطیف کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے۔
ذیشان لطیف 3 مقدمات کا مدعی، 3 میں گوہ اور 2 مقدمات میں ضمانتی نکلا۔ذیشان لطیف کا صرف تھانہ ٹاون شپ میں 5 مقدمات کے حوالے سے ریکارڈ ہے۔ ذیشان لطیف چیک ڈس آنر، فراڈ اور چوری کے مقدمات کا ہی مدعی،گواہ اور ضمانتی ہے۔
اگر اٹارنی جنرل کے گھر پر چھاپہ پڑے تو ایس پی سمیت پورا تھانہ معطل اور مقدمہ بھی درج بنا کسی کاروائی کے
لیکن
پولیس اگر دوران حراست دو خواتین کو قتل کردے تو تب تک کچھ نہیں ہوگا جب تک انکوائری نہ ہوجائے یا عدالت فیصلہ نہ سنادے
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے راولا کوٹ کو گھیرے میں لیا ہوا ہے لیکن علاقے کو کلیئر کروانے کے لیے آپریشن نہیں کیا جا رہا تاکہ " مزید معصوم جانوں " کا نقصان نہ ہو ! رانا ثناءاللہ ۔۔
اب یہ کوئی انٹرنیشنل میڈیا کا پراپیگنڈہ نہیں بلکہ حکومتی سینیٹر کہہ رہا ہے کہ وہاں معصوم جانوں کا ضیاع ہوا ۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو اس بزرگ کی فریاد سنے مریدکے اس 78 سالہ بابے کیساتھ میں بھی رو پڑا اس بزرگ کا نام حاجی سرور ہے مریدکے کی آبادی شہزاد ٹاؤن بھٹی کالونی کا رہائشی ہے ایک بیٹا ایک بہو اسکی چار معصوم کمسن بیٹیاں ہیں بارشوں کی وجہ سے اس کے گھر کے تین کمرے تھے تینوں چھتیں گر گئیں کئی روز سے فیملی کے ساتھ کھلے آسمان تلے ایک پلاٹ میں آنسو بہا رہا ہے کہ شاید کوئی مدد کو فرشتہ آجائے اس بزرگ کی جب فریاد ارباب اختیار تک پہنچانے کیلئے جب سوال کیا تو رو پڑا آنسووں کی جڑھی لگ گئی اسکا کہنا تھا اسکے بانٹنے والے ہاتھ آج بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے ہیں وہ کئی روز سے موسمی حالات کا مقابلہ کرتے کھلے آسمان تلے اپنی فیملی کیساتھ بیٹھے ہیں کوئی انکی مدد کو نہیں پہنچا مریم نواز کو اللہ نے عزت دی ہے اور دے وہ خود آکر دیکھ لیں میں جھوٹ نہیں بول رہا میرے حال پر رحم کیا جائے بس یہ بات تھی بابا سرور اسکی کمسن بیٹیوں کے آنسو دیکھ کر میں بھی رو پڑا ۔۔۔۔۔بس آپ نے نہیں رونا
Rogers accuses the El-Sayed campaign of issuing ‘calls for violence’ which isn’t just brazenly false and obviously playing into Islamophobic tropes but is just the height of hypocrisy: he is running on a pro-Iran war platform. He’s literally advocating violence against civilians.
ہماری بچیوں کو سارا دن تھانے میں رکھا گیا، اگلے دن گئے تو کبھی کہتے تھے کسی اور تھانے میں ہے کبھی کہتے تھے ایس پی کے پاس بھیج دیا ہے، پھر 5 بجے کال آتی ہے کہ دونوں کہ ڈیتھ ہو گئی ہے، ماموں کی گفتگو
ایک سیشن جج تھے میمن انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ ہم نے 10 کروڑ رشوت لی ہے اور 50 لاکھ مجھے ملا ہے اسے نوکری سے نکال دیا گیا تھا اس نے کہا تھا کہ مجھے 50 لاکھ ملا باقی پیسے تو ایک وکیل اور ایک جج لے گئے اب ان کا نام بھی ججز کی لسٹ میں شامل ہے ! نیئر بخاری ۔۔
بیرسٹر گوبر کی عمران خان کی سیٹ پر بیٹھنے کی اتنی جرات ایسے ہی نہیں ہوئی، اسے باقاعدہ کہا گیا ہے کہ اب یہ پارٹی تمھاری ہے ہم چاہیں تو تمھیں شہباز شریف کی طرح وزیراعظم بھی بنا سکتے ہیں مگر شرط سادہ سی ہے ہمارا کام کرتے