کاملوں کی نظر ذات بدل کر رکھ دیتی ہے۔ کاملوں کے کان قرب و دور کی بات سنتے ہیں۔ نظر اٹھاتے ہیں اور ذات بدل دیتے ہیں اور ذات بدل کر چھوڑتے نہیں، ذات بدل کے پاک کرکے ربُ العالمین کے قرب میں لے جاتے ہیں۔❤
حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاٶالدین صدیقی نقشبندیؒ
نبی پاک ﷺ کی شانِ سماعت۔
By His Excellency Jansheen e Huzur Shaykh ul Alam (Alayhi Rahma), Hazrat Pir Noor ul Arfeen Siddiqui - Sajjada Nasheen Darbar Nerian Sharif DBA
@alauddintrust1
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔