ایک بار پھرجوانون لا پتہ کرنے کا سلسلہ شروع
علامہ کرم علی حیدری کے بیٹے کو لاپتہ کیا گیا اسے اور دیگر لاپتہ نوجوانون رہا کیا جائے.
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی کا بیان
#ShiaMissingPersons#JafariaTV
@anwaar_kakar@ForeignOfficePk
Jinnah outlined that
"the policy of the British Government towards the Arabs in Palestine has wounded deeply Muslim feelings and
sentiments and all representations on that behalf have had no real effect so far"
#JinnahRejectedIsrael
افسوسناک خبر۔
اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کے بقول پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔
پولیس گردی نا منظور (وزیراعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ)
👇
تمام ساتھی اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
امام محمد باقر علیه السلام فرماتے ہیں:
ہمارے شیعہ زیارت امام حسین علیہ السلام کو جائیں، اس لئے کہ زیارت امام حسین علیہ السلام سے رزق میں اضافہ، عمر طولانی ہوتی ہے اور بلائیں دور ہوتی ہیں۔
بحارالانوار، ج 98، ص 3
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔