🌟 Just stumbled upon this AMAZING video that left me in awe! 🎥✨ The creativity and talent showcased are simply mind-blowing. 🤯👏 Take a moment to watch and be prepared to be mesmerized! 🚀 #MustWatch#IncredibleVideo#Inspiration#WowFactor 🌈🎬
فجر کی باجماعت نماز میں امام صاحب کی روح پرواز کر گئی سبحان الله اللہ پاک ہمیں بھی سجدے میں موت نصیب فرمائے آمین ۔ اس وڈیو کو خوب پھیلائیں https://t.co/4DQMxyykCH via @FacebookWatch
اپنے نقصان پر ہرگز غمزدہ نہ ہوا کریں کیونکہ
اللہ آپ سےاس وقت تک کچھ واپس نہیں لیتا جب تک اس سے بہتر آپ کو عطا نہ کر دے
نماز کی پابندی کریں
فجر گئ نور گیا
ظہر گئ دولت گئ
عصر گئ صحت گئ
مغرب گئ کامیابی گئ
عشاء گئ پرسکون نیند گئ
نماز قائم کر کے اپنی زندگی خوبصورت بنائیں۔