جھوٹ کا کوئی مستقبل نہیں! 🚫
Fearless Truth
کا مقصد صرف اور صرف سچ کو سامنے لانا ہے۔ ہم کسی کے پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے، بلکہ ہر باطل نظریے کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہوں گے۔
سچ بولنے کی قیمت اگر مخالفت ہے، تو ہمیں یہ قیمت منظور ہے۔
#StandForTruth#Fearless#سچ_کا_سفر
عمران خان نے 1071 دن مشکل ترین قید صرف قوم کی حقیقی آزادی کے لیے کاٹی ہے۔
اب ہم سب پر فرض ہے کہ خان صاحب کی فوری طبی امداد اور اہل خانہ تک رسائی کے لئیے آواز اٹھائیں۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
ایک مستحق اور یتیم بچی کی شادی کے لیے آپ ��ی مدد درکار ہے۔ اللہ کی رضا کے لیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ایک غریب گھرانے کی بیٹی رخصت ہو سکے۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی کی زندگی سنوار سکتا ہے۔
ایزی پیسہ03157219562
#Charity #Help #MarriageSupport #SardarWelfareTrust
@InsafPK
ایک مستحق اور یتیم بچی کی شادی کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ اللہ کی رضا کے لیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ایک غریب گھرانے کی بیٹی رخصت ہو سکے۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی کی زندگی سنوار سکتا ہے۔
ایزی پیسہ03157219562
#Charity#Help#MarriageSupport#SardarWelfareTrust@InsafPK
بطور بانی و چیئرمین، میں تمام صاحبِ ثروت اور مخلص ساتھیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اس کارِ خیر میں میرے دست و بازو بنیں۔
آئیں م�� کر ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں کوئی بچہ غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے۔
رابطہ: [03157219562]
@ImranKhanPTI
#SardarWelfareInsafTrust
پنجاب کے علاقے فیروز والا میں ظلم کی انتہاء کرد گئی، سسرالیوں نے 5 ماہ کی حاملہ بہو کو جلا کر مار ڈالا، ملزمان فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فیروز والا میں زندہ جلائی گئی لڑکی کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، ثناء کی 6 ماہ قبل مصطفیٰ سے شادی ہوئی تھی۔
ظلم کی رات کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو، سحر ہونے تک ہم جاگتے رہیں یا سو جائیں، ہمارا نظریہ زندہ رہے گا۔
اپنے رب کے بھروسے پر سوتے ہیں، کل پھر ایک نئی جدوجہد ہوگی۔
شب بخیر! 🌙
#ImranKhanIllegallyDetained
شکریہ پشاور، نوشہرہ اور سپیشلی مردان جنہوں نے آٹھ گھنٹے سڑک پر انتظار کیا۔ پاکستانیوں یاد رکھنا اس دفعہ غلطی اور آرام کی کوئی گنجائش نہیں۔ جذبہ، جنون اور جوش دیکھ کر لگتا ہی یہی ہے کہ اس دفعہ پاکستانی انشاءاللہ مکمل تیاری کے ساتھ عمران خان صاحب کی کال پر لبیک کہیں گے۔
جب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بار بار کہہ رہے تھے کہ ان کی عزائم سیاسی ہے، یہ بیانیے کی جنگ ہے،اور وہ ہمارے خلاف آپریشن کے نام پر ہمیں بدنام کر رہے ہیں تو کوئی نہیں مان رہے تھے اور اب یہ شرمناک بیان ملاحظہ کریں!!!
جھوٹ کا کوئی مستقبل نہیں! 🚫
Fearless Truth
کا مقصد صرف اور صرف سچ کو سامنے لانا ہے۔ ہم کسی کے پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے، بلکہ ہر باطل نظریے کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہوں گے۔
سچ بولنے کی قیمت اگر مخالفت ہے، تو ہمیں یہ قیمت منظور ہے۔
#StandForTruth#Fearless#سچ_کا_سفر