تم سلاخوں کے پیچھے کیوں ہو؟
تم ستارے کیوں نہيں دیکھ سکتے؟
ہمیں تمہاری آواز کی ضرورت ہے!
عالم اسلام کے عظیم رہنما عمران خان کے لئے فلسطینی بچوں کی دِل گُداز، درد انگیز شاعری
Your character is your real identity. Money and fame a bring recognition for a while but cannot define you. Imran Khan
#ReleaseImranKhan#تحریک_تو_چلے_گی
@Ufone#GooglePixel users still can’t access #VoLTE on your network, even though it works fine on all other networks. It only requires proper #IMSRegistration config. Can you escalate this to #NetworkPlanningTeam?
Please address this gap users expect better compatibility #Ufone
@siasatpk تھی، ہے اور رہے گی @PTIofficial
یہ تاریک راتیں جلد ختم ہو جائیں گی، پر تاریخ میں یہ بدنما کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللّٰہ پاکستان پہ رحم فرمائے۔
@siasatpk وقت کا پہیہ گھومتے کون سا دیر لگتی۔۔۔ ڈرو اسوقت سے جب سب کچھ بدلے کا اور جو لوگ آج قید کی مشکلات کاٹ رہے باہر ہوں گے اور جو اسوقت خوش ہو رہے وہ اندر ہوں گے ، اور ان میں سے بہت تو ہمیشہ کیطرح ملک سے بھاگ جانے میں ہی عافیت جانے گے۔