26 ربیع الاول, وفاتِ حضرت ابو طالبؑ💔
وہ ہستی جو مکہ کی سختیوں میں محمدﷺکے لیےڈھال بنی رہی، آخرکار دنیا سےرخصت ہوگئی… اور اُن کی جدائی نے رسولِ خداﷺکےدل کو غم سےبھردیا۔
حضرت ابو طالبؑ صرف رسولِ خداﷺکے چچا نہ تھےبلکہ مشکل ترین وقت میں آپ ﷺکا مضبوط سہارا اور وفادار محافظ تھے