🚨مصطفیٰ نواز کھوکھربڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو ہمارےخود کو بڑے بڑے پھننے خان سمجھتے ہیں اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو مقابلہ دور کی بات انکے قریب بھی آسکیں
لوگوں کے likes اور dislikes کے مطابق میں اپنی زندگی نہیں گزارتا بلکہ مَیں اپنے مقصد کیلئے اپنے گولز کیلئے اپنے فیصلے کرتا ہوں🔥
عمران خان صاحب
#StopRiskingKhansLife#ShiftImranKhantoHospital
🚨شوکت خانم کو اگر کسی نے آج کی تاریخ تک سب سے زیادہ عطیہ دیا ہے تو وہ خود عمران خان ہے
اب کے دور میں وہ ماں ہی نہیں پیدا ہوئی جس نے عمران خان جیسا بیٹا پیدا کرنا ہے
پاکستان کی شان عالم اسلام کا بہادر لیڈر آج کی دنیا میں سب سے زیادہ عزت والا لیڈر ♥️
جو ملک کرپشن کا خاتمہ کرے وہ چائینہ بن جاتا ہے!
جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے وہ جاپان بن جاتا ہے!
کو ملک مافیا کا خاتمہ کرے وہ اٹلی بن جاتا ہے!
جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے وہ برازیل بن جاتا ہے!
اور جو ملک اپنے عوام کا نیند چین و سکون, کا خاتمہ کرے وہ پاکستان بن جاتا ہے!!
🚨لیڈر کون ہوتا ؟
لیڈر وہ ہوتا جو قوم بناتا ہے
لیڈر عمران خان
چور ڈاکو حرام خور لیڈر نہیں ہوتے
جو سال میں ایک سڑک بار بار بنا کر ملک و قوم کو برباد کر کے بھکاری بناتا ہے
لاہوری شہری نے اخیر کر دی ہے ✌️👍🔥🔥
میں جھوٹ نہں بول رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
زبردست شغل یہ لگاتی ہیں قسم سے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ سٹیج ڈرامے اب نہیں دیکھنے پڑتے ان کی ویڈیوز دیکھ لیتے ہیں
عدالت نے چار دن کا ریمانڈ دیا تھا، موت کا پروانہ نہیں ⚖️
زیبی بٹ نے ہتھکڑیوں میں کھڑے ہو کر سب کے سامنے بتا دیا تھا کہ اسے مار دیا جائے گا۔ دو دن بعد وہی ہوا، اور کہانی پھر وہی پرانی سنائی گئی۔