پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 50 سال پہلے کھڑا تھا ریاستی طاقت کے غلط استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا حکمران اشرافیہ نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو نوجوان نسل انکے خلاف ایک بڑی تحریک شروع کر سکتی ہے مزید تفصیل 👇
https://t.co/siq3cgbt55
@AsadMahmoodJUI ماشاءاللہ آپ زندا ہوگئے۔ ہمیں لگا آپ لوگ مر گئے ہیں مہنگائی کے خلاف تو بہت جلد نکلے تھے اب تم لوگ اپنے اقتدار کے لیے نکلے ہو۔ شرم مگر تم لوگوں کو نہیں آتی۔