نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔
(جامع ترمذی، ۲۱۶۹)
آپﷺنے فرمایا:
سب سےبہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک (بطور ذکر) جو کچھ کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:۔
لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ
ولَهُ الحمدُ وَهوَ على كلِّ شَيءٍ قديرٌ.
(ترمذی،۳۵۸۵)
اے رب کائنات، اے بلندیوں کے بادشاہ! تجھے اس پہر (تہجد) کا واسطہ جب تو اپنے بندوں سے قریب ہوتا ہے اور ان کی سرگوشیاں سنتا ہے،ہم کو معاف فرماکر ہم سے یہ آزمائش دور فرمادے اور ہم سب کو اس وبا سے جلد نجات عطا فرما۔ آمین
#دعاء#COVID19
❣️آپﷺ کو سوچا تو ہر خیال میں خوشبو اتری❣️
❣️آپﷺ کو لکھا تو ہر لفظ مہکتا دیکھا❣️
❣️وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلعَالَمِينَ❣️
❣️وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْـرَكَ°❣️
🌷🌷اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷
🌷🌷اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷