عمران خان کے خلاف مرسی ماڈل ہم نہیں چلنے دیں گے جان ایک ہی مرتبہ جانی ہوتی ہے اور عمران خان کی بہنیں اس حوالے سے خطرات سے آگاہ کر چکی ہیں یہ کوئی مس ایڈوینچر کی بات نہیں یہ Madadventure کہا جائے گا ۔
ڈاکٹر بابر اعوان
سہیل آفریدی کی حکومت آفر اور مطالبہ ۔۔۔ "عمران خان کی صحت متعلق ملاقات کی اجازت دی جائے تو ملاقات کے بعد کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی جائے گی اگر ہٹ دھرمی قائم رہی تو کل پارلیمنٹرینز سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوں گے پھر اڈیالہ جیل کے باہر بھی کل جائیں گے اگر پھر ہٹ دھرمی قائم رہی تو جمعرات رات دس بجے ہر چوک کو ڈی چوک بنا دیں گے "
"اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں "۔ سہیل وڑائچ ۔۔
"آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟ "۔ منصور۔۔
"آل اوور پاکستان "۔ سہیل وڑائچ
@suhailswarraich
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
کیا @OfficialDGISPR انجینیر صاحب کے پاس اسکا کوئی جواب ہے؟
یہ معاملہ تو مداخلت سے آگے کا ہے🚨
ایک گریڈ ۱۹/۲۰ کا سرکاری ملازم کیسے صوبے کے منتخب وزیراعلی کو ایسے دھمکی لگا سکتا ہے؟
کیا یہ آئین کے حلف کی خلاف ورزی نہیں؟؟؟
کیا اس بریگیڈیئر کا کورٹ مارشل نہیں ہونا چائیے؟؟؟
جواب ضرور دیجیے گا DG صاحب
جسٹس مسرت ہلالی 7 جولائی 2023 سے لیکر آج 7 اگست 2026 تک 3 سال سے زائد عرصہ سپریم کورٹ کی جج رہیں پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تھیں جہاں سے ان کو سپریم کورٹ لایا گیا تھا
کل سے میں ڈھونڈ رہا ہوں ان کا لکھا ہوا کوئی ایسا فیصلہ مجھے مل جائے جس کی بنیاد پر ان کو ان کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین پیش کیا جائے کہ بطور جج انہوں نے آزادانہ منصفانہ اور قابلیت کی بنیاد پر بہت اچھا کام ہو لیکن ایسی ججمنٹ مجھے تو مل نہیں رہی آپ کو ملے تو مجھے بھی بتا دینا
البتہ سویلینز کے ملٹری ٹرائلز ، مخصوص نشستیں جن کا مینڈیٹ تھا ان سے لیکر دوسروں کی جھولی میں ڈالنا اور بلے کا نشان لینے کے فیصلے میں ان کے اسی طرح ہی یاد رکھے جائے گا جس طرح قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کو یاد رکھا جا رہا ہے اس کے لئے الفاظ کچھ بھی ہو سکتے ہیں
Amnesty International on Tuesday called on the federal government to release Pakistan Tehreek-e-Insaf founder and former premier Imran Khan ahead of the completion of three full years in incarceration.
For more: https://t.co/XVYTPIWmzz
#etribune#news#Latest
اگر تو لانگ مارچ کی کال اگلے ایک ہفتے کے اندر ہوئی تو اس کا کوئی مقصد ہو گا۔ اگر کئی ہفتے کے بعد کوئی تو محض ٹرک کی بتی۔ مگر وہ کیسے ؟ جانئیے اس کلپ میں۔
میرا خیال ہے یہ محض ٹرک کی بتی ہے۔اللہ کرے میں غلط ہوں
Imran Khan and the people of Pakistan - the greatest love story of our times!
What a massive turnout at Peshawar Jalsa!
March to Islamabad announced for September 27, 2026 for Imran Khan’s release.
#KhanIllegallyJailed3Years#WorldwideProtestsForImranKhan
Today marks the third year of Imran Khan’s imprisonment. Against all odds, he and his party have stood firm in the face of adversity and injustice. For Pakistan to move forward, we must put an end to these cycles of political victimisation and stolen mandates.
Pakistan fails to curb Imran Khan's clout after 3 years in jail
Ruling camp sees it has wrongly expected ex-PM to accept deal for his release
https://t.co/zWx4M7lrdR
بریکنگ نیوز 🚨بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ہل چل مچ گئی، مخالفین کی چیخیں نکل گئیں 🔥🔥
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ اب ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے۔ لاکھوں افراد کا مجمع لے کر میں آرہا ہوں۔ تمہیں سیدھا کروں گا
وہ سوچتے ہیں کہ جبر سے نظام چلایا جا سکتا ہے، وہ غلط ہیں۔ عمران خان وزیرِاعظم بننا ہی بننا ہے۔ وقتی طور پر آپ کچھ روک سکتے ہیں، مگر پی ٹی آئی کا دوبارہ اقتدار میں آنا طے ہے۔ جبر کے ذریعے اس کی مدت تو بڑھا سکتے ہیں، لیکن یہ نظام اب زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ اسد طور
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں