خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کا��لسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds
سوشل میڈیا پر ٹاوٹس کے ذریعے ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ پاکستان میں صرف شیعہ سراپا احتجاج ہیں، ہرگز نہیں، سنی بھی سراپا احتجاج ہیں، امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کرنے کے لیے شیعہ،سنی یا مسلمان ہونا نہیں،صرف انسان ہونا ضروری ہے