@MaryamNSharif کتاب سادہ رہی گی کب تک
کبھی تو آغازِ باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو ان کا حساب ہوگا
سکوتِ صحرا میں بسنے والو!
زرا رتوں کا مزاج سمجھو
ابھی تو اتنی گھٹن بڑے گی
کہ سانس لینا عذاب ہوگا
@CMShehbaz We are with you during your hard time when Pakistan enemy there to attack Pakistan. We are united to stand together against Modi's stupidity but release Imran and go for fair independent election process. Any govt in power based on form 47 could not be a democratic govt.
@AsiimMuniir We stand with our pride pak army against the enemy of Pakistan.
Our leader imran Khan . In such a uneven situation we are one nation and one soul.
Allah akbar
9 مئی واقعات میں ملوث نہتے عوام کو سزائیں تو سنا دی گئیں ۔ اب ان فوجیوں کو بھی سزا دی جائے جو 9 مئی کو سیکیورٹی کیلئے معمور تھے اور ہیں ڈیوٹی میں فیل ہوئے۔
1971 میں ملک سرینڈر کرنے والوں کو سزا سنا کر انکی قبروں پر کورٹ آرڈر لٹکانا۔ ہاں انصاف کرنا ہوتو ووٹ چور کو سزا دو۔
@ImranKhanPTI 9 مئی واقعات میں ملوث نہتے عوام کو سزائیں تو سنا دی گئیں ۔ اب ان فوجیوں کو بھی سزا دی جائے جو 9 مئی کو سیکیورٹی کیلئے معمور تھے اور ہیں ڈیوٹی میں فیل ہوئے۔
1971 میں ملک دو لخت کرکے سرینڈر کرنے والوں کو سزا سنا کر انکی قبروں پر کورٹ آرڈر لٹکانا۔ ہاں انصاف کرنا ہوتو یہ کرو۔
پانچ اگست کو آپ نے عمران خان کو قید کیا اور سات اکتوبر کو اسرائیل نے غز ہ کے اوپر حملہ کر دیا
پاکستان کو بھی چار ٹکڑوں میں اس لیے بانٹا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کے خلاف کوئی اواز نہ اٹھا سکے ۔۔
جاگو پاکستانیوں 😭🙏
@DGISPR14 کون سی قانون کی خلاف ورزی ہوئی؟
پوری دنیا میں ٹارائیل پبلک میں چلائے جاتے ہیں تاکہ سچ اور جھوٹ پبلک دیکھے کہ کیسز کو میرٹ پر حل کیا جاتاہے۔ یہ آپ لوگ ہو کہ جنہوں نے آئیں اور قانون کواپنے جوتے کے نیچے رکھا ہوا ہے۔ ۔
خدارا اس ملک پہ رحم کرو اور عوام کے جذبات کیساتھ نہ کھیلو
@sobiakhan__MPA عمران نیازی این آر او نہیں لیتا اس نے ثابت کیا وہ لیڈر ہے قوم کا۔ این آر او تو نوازا بھگوڑا لیتا ہے ہر بار جی۔سیچ۔کیو میں سجدےمیں چلا جاتا ہے۔
عمران خان کی قدر کرو کیونکہ ایسی لیڈرشپ کسی قوم کو صدیوں بعد ملتی ہے اور شریفوں جیسے کیڑے تو روزانہ نالیوں میں پیدا ہوتے ہیں