Once for all تم بلوچستان میں امن نہیں لا سکے پی ٹی آئی کو کیا مٹا سکو گے؟ تم سے پہلے بھی بڑے آئے اور بڑے گئے ۔ جو کہتے تھے عمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، دیکھو آج سارا عمران خان کا ہے ۔ اور تمہارے سیاسی اجداد کہیں نہیں ہیں ۔ ان سے سبق سیکھو
عمران خان سے محبت ہے ہماری، وہ بھی ہمارے لیے جیل کاٹ رہے ہیں!" 💔🔥 لانگ مارچ میں شامل نوجوان کی گفتگو ۔۔
جیلیں، گرفتاریوں کے خوف اور تمام رکاوٹیں اس بے مثال جنون کے آگے ہار چکی ہیں۔
#ImranKhan#PakistanTehreekeInsaf
Team
سلمان اکرم راجہ نے نام نہاد مزاکرات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
عمران خان سے ملاقات کروانے کے معاملے پر وہ لوگ بات بھی نہیں کرنا چاہتے تھے۔
یہ صوبے میں دہشتگردی والا بیانیہ بعد میں بنایا گیا۔
ایتھے راکھ!
آج اس اہم دن پر آغا سرور کی پرجوش آواز کی کمی بہت محسوس ہو گی کاش کہ آج وہ بھی ہمارے ساتھ کوریج میں شامل ہوتا۔
اللہ اسکے لیے آسانیاں کریں اور جلد رہائی نصیب ہو آمین
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی آتا کرے اور ظالموں کی قید سے باحفاظت رہائی نصیب کرے آمین🤲❤️
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
جتنے شہروں سے لانگ مارچ گزرے ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمی کا کھانا ، دس لوگوں کا کھانا جتنی آپ کو توفیق ہو اتنا پکائیں اور ان لوگوں تک کھانا پہنچائیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
ہماری مذاکراتی کمیٹی سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے گئی تھی، لیکن ہمیں واضح طور پر کہا گیا کہ خیبر پختونخوا میں ہم جو چاہیں گے کریں گے، جو ان کا باپ بھی نہیں کر سکتا
#سر_بکف_میدان_میں#اکتوبر5_یوم_عمران_خان