کب دی جا رہی سرِ عام پھانسی پولیس اہلکاروں کو؟ اسلام میں خون کا بدلہ خون ھے اگر ڈرایا دھمکایا نہ جائے والدین کو تو؟؟؟
@MaryamNSharif@Marriyum_A@CMShehbaz
ثالثی ھوتی رہے گی، آپکی انتھک محنت کو دنیا سراہتی بھی ھے مگر عوام کو ریلیف کب ملے گا؟ حکومتِ وفد کو سنجیدہ ھونے اور شاہ خرچیوں سے اجتناب برتنے کی ضرورت ھے۔ میں بھی عام عوام کا حصہ ھوتا تو آپکو بار بار مت کہتا کیونکہ کچھ پتا ہی نہ ھوتا۔
نیوکلیئر پاور کا اب یہ ��ال ھوگا؟👇🏻
@pmln_org

نیوکلیئر پاور کا اب یہ حال ھوگا؟👇🏻
@pmln_org
100 ارب روپے MNAS کے لیے مختص؟ وجہ؟ کوئی شرم؟ کوئی حیاء؟ ان حرامزادوں کا تو پیٹ بھرنا نہیں، کم از کم عوام کو دو وقت کا کھا لینے دیں؟
پھر ہزار ارب روپے مختص جو جان بوجھ کے بےضابطگیاں کی جانی ھیں، تو روکنا کس نے ھے جب منظور آپ لوگ کر رہے ھیں؟
@pmln_org@MediaCellPPP@MQMPKOfficial
2۔
گھڑوں میں ٹی وی نہیں ھے اور بہت عوام خبروں سے بھی نا واقف رہتی ھے۔ جو کچھ مریم صاحبہ کر چکی ھیں لاھور میں اسکی مثال دنیا میں نہیں ملتی لہذا آپ لوگ عوام کو فرق لازم دکھائیں اور سمجھائیں اس سے آپکو الیکشن مہم میں بہت فائدہ ھوگا
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@CMShehbaz@pmln_org
1۔
مسلم لیگ ن کو اپنی کارکرد��ی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ سب جانتے ھیں کہ پاکستان کا وجود آج اگر برقرار ھے تو اس جماعت کی قربانیوں سے ھے مگر صرف اک درخواست ھے کہ جب بھی جلسہ کریں تو بڑی سکرین نسب کروائیں اور عوام کو فرق دکھائیں لاہور اور کراچی میں۔آج بھی بہت لوگ ایسے جن کے
⚔️🇵🇰⚔️
پاکستان توڑنے والے یوتھیو، مودیو اور یہودیو کا وہ حشر کریں گے کہ یہ لوگ تڑپیں گے کہ جہاں سے نکلے تھے وہاں گھس جائیں۔ سہیل آفریدی اپنی اوقات میں رہ کر بکواس کرنا آئندہ۔ تمہاری اتنی اوقات نہیں کہ بدمعاشی کر سکو۔ اوقات بھولے تو ہم بھول جائینگے کہ تم انسان ھو
@SohailAfridiISF
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
#TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad
Deeply saddened by the horrific attack on a school in Kahramanmaraş, Türkiye. The loss of innocent lives, especially children, is an unspeakable tragedy. We stand in solidarity with Türkiye — their children are our children, their pain is our pain. Our deepest condolences to the families and prayers for the injured.
عوام کا خیال کریں۔لوگوں کو سوکھی روٹی بھی کھانے کو نہیں مل رہی۔نہلک میں بجلی ھے نہ گیس ھے مگر بل لازمی ھیں جن میں ھرام کے ٹیکسز ھیں۔ یاد رکھیں آپ نے کسی بھی لمحے اللہ کو پیارے ھو جانا ھے۔بہتر ھے عوام کو ستانے اور پھر فضول کی دلیلوں کی بجائے اپنی کرتوتیں ٹھیک کریں۔
حکومت اور اتحادی اپنے محلوں کی غیرضروری لائٹس بند رکھیں۔ضروری نہیں کہ آپ ٹی وی لانج میں بیٹھیں ھیں تو3500 لائٹس ہی آن ھوں۔ضروری نہیں کہ آپ پارلیمنٹ یا کابینہ کے اجلاسوں میں اےسی16 پر ہی رکھیں اور ساری لائٹس آن ھوں۔سوٹ بوٹ کی بجائے نارمل پتلے کپڑے پہنیں۔آپ اک مقروض ملک کے باسی ھیں

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.