@Aleena__0 ( کسی کے دروازے میں جھانکنا مت اور اپنے دروازے کا پردہ درست رکھنا )
کیونکہ بلاوجہ مداخلت انسان کو بے قدر کردیے ہے اور اپنے معاملات پر کسی سے شیئر نہ کرو کرو طنز و طعنہ بہت آسان ث
جو عمران خان کی رہائی کے لیے خود باہر نہیں نکلے انکا علیمہ خان پہ اعتراض کرنا نہیں بنتا
اگر یہی پارٹی بھرپور سٹریٹ موومنٹ کر رہی ہوتی تو شاید علیمہ خان کو باہر نکلنا ہی نہ پڑتا
یہ سپیس خود پارٹی نے انہیں دی ہے
پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
@HarmeetSinghPk یہ رقم اپنی ماں کی قبر لگاتے تو اچھا تھا
قوم جس اذیت سے گزرہی ہے اس میں برابر کے شریک ہو
اس غلط فہمی میں نہ رہو کہ تنخواہیں واپس کر کے بخش دیئے جاؤ گے
@ahmadwaraichh اسلام اور مسلمان میں بہت بڑا فاصلہ ہے
اگر یقین نہیں آتا تو پاکستان کے حالات دیکھو ظلم ، جبر ، بےحیائی ، جینسی زیادتی اغواکاری
یہ محترمہ عوام یا اللہ کیلئے نہیں بلکہ اپنی مفادات کا دفاع کررہی ہے
اسلام قتل ہوگیا
مسلم کے ہاتھ سے
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب کے دل جیت لئے اسپین سے شکست کے بعد اپنا آخری ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے بعد اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا میں نے بہت محنت کی کوشش بھی کی میں اس بار پرتگال کو چمپئن بناؤں لیکن شاید قسمت کو یہ منظور نہیں تھا میں پرتگال اور پوری دنیا میں جہاں بھی میرے فین ہے ان سے معافی چاہتا ہوں کہ میں اپنے کیریئر کی آخری خوشی ان کو نہیں دے سکا اس موقع پر میں پرتگال میں کینسر کی مریضوں کیلئے ایک عالی شان ہسپتال کا بنانے کا اعلان کرتا ہوں جس میں دنیا بھر کےہر اس مریض کا علاج فری ہوگی جو علاج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ہو فٹبال کی دنیا میں آنے سے پہلے دل میں ایک خواہش تھی کہ کینسر کی علاج کیلئے دنیا کاسب سے بڑا اور مفت ہسپتال بناؤں گا اور اب اس کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے
#FIFAWorldCup #suggestedforyou #syedghafarshah
🚨یقین کریں دل خوش کر دیا
جب میں شوکت خا نم کے جیسا ہسپتال بنا کر کھڑا کروں گا اس دن میں خود عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھوں گا اگر میں انکی حثیت کے %0 بھی برابر آیا
ٹکے ٹکے کے لوگ جو عمران خان کی جوتی کے دھول برابر نھی💯👍✌️