🌍 Your Window to the World
📰 Breaking News|Global Affairs In-Depth Analysis
🎙️ Delivering Truth Beyond Borders
📡 Independent Journalism. Global Perspective
بریکنگ: سعودی چینی ملاقات... مملکت کے خلاف حوثیوں کے جاری دہ ش ت گرد ح م لوں اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
#SaudiArabia#China#KSA#AlHurriyaMedia
بریکنگ: عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پاکستان کی مؤثر اور مضبوط نمائندگی جاری ہے، جس میں فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر انتہائی اہم اور کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
#AsimMunir#Pakistan#Diplomacy#AlHurriyaMedia
بریکنگ: چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی تنصیب کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے چینی حکام کے ہمراہ شرکت کی۔
#Chashma5#ShehbazSharif#AsimMunir#AlHurriyaMedia
بریکنگ: سعودی عرب کے 'کنف' پروگرام کے تحت غزہ میں موسمِ سرما کی سختیوں سے متاثرہ خاندانوں میں سردی سے بچاؤ کے کپڑے تقسیم کیے جا رہے ہیں (سورس: العربیہ)۔
#SaudiArabia#Gaza#Palestine#AlHurriyaMedia
بریکنگ: دو میزائلوں کے ٹکڑے حرم شریف سے 35 کلومیٹر دور "سبوحہ" میں جا گرے (سورس: العربیہ)۔ سعودی فضائی دفاعی نظام کی بروقت کارروائی سے ارضِ حرمین شریفین مکمل محفوظ رہی۔
#Makkah#HaramSharif#SaudiArabia#AlHurriyaMedia
بریکنگ: غزہ میں پانی ذخیرہ کرنے والے طاس کی مرمت کو روک کر اسرائیل نے سیلابی خطرہ بڑھا دیا ہے، جس سے خیموں میں مقیم بے گھر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات مزید سنگین ہو گئی ہیں۔
#Gaza#Palestine#AlHurriyaMedia
حافظ طاہر اشرفی: "اسلام اور پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کے عالمی کردار کے خاتمے کے لیے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر عالمی امن اور عالمِ اسلام کے اتحاد کے ضامن بن چکے ہیں۔"
#AsimMunir#Pakistan#AlHurriyaMedia
بریکنگ: سعودی عرب اور چین کے درمیان تجارتی تبادلہ 115 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ سعودی دارالحکومت ریاض میں 750 چینی کمپنیاں مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔
#SaudiArabia#China#Riyadh#AlHurriyaMedia
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر عالمی امن کے فروغ اور عالمِ اسلام کے اتحاد و یکجہتی کے حوالے سے ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان کا امن، استحکام اور امتِ مسلمہ کے درمیان تعاون کا پیغام عالمی سطح پر نمایاں ہے۔
#Pakistan#AsimMunir#GlobalPeace#IslamicUnity#AlHurriyaMedia
بریکنگ: مکہ مکرمہ میں وزارتِ حج و عمرہ کے زیرِ اہتمام حج ایکسپو میں قدیم حجازی فنِ تعمیر رواشین سے لے کر خانہ کعبہ کے غلاف تک نایاب روایتی فنون پیش کیے گئے۔
#Makkah#HajjExpo#Kiswah#AlHurriyaMedia
بریکنگ: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی کانفرنس (COP31) میں شرکت کے بعد 12 نومبر کو ترکیہ کے شہر انطالیہ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر ترک حکام نے الوداع کیا۔
#ShehbazSharif#COP31#Antalya#AlHurriyaMedia
بریکنگ: سعودی فضائی دفاعی نظام نے مملکت کے مغربی علاقے میں دو بیلسٹک میزائل فضا میں ہی ت باہ کر دیے۔ سعودی وزارتِ دفاع کی بروقت کارروائی سے دشمن کا ح م لہ ناکام بنا دیا گیا۔
#SaudiArabia#AirDefense#AlHurriyaMedia
بریکنگ: سعودی عرب کے تاریخی شہر الدرعیہ میں تصویری نمائش سے تاریخ کا سفر، پاکستانی سفیر نے سعودی معززین کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر نمائش کا باضابطہ افتتاح کیا۔
#Diriyah#SaudiArabia#Pakistan#AlHurriyaMedia
حافظ طاہر اشرفی: "مدارس کے نظام میں نہ کسی نے مداخلت کی ہے نہ کوئی کر سکے گا، مدارس کی نصابی و مالی آزادی ہمیشہ قائم رہے گی۔ مدارس کے طلباء عصری تعلیم میں نمایاں پوزیشنوں کے ساتھ فوج و نیوی سمیت مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔"
#AlHurriyaMedia