بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ ابھی تک کسی مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے نہیں آیا۔ میں بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں کہ توہین رسالت (ص) اور کشمیریوں پر لگاتار ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
This attack on our Holy Prophet PBUH is the most painful thing anyone can do to Muslims who feel an intense love & reverence for our Holy Prophet PBUH. OIC must take strong action ag Modi's India bec sadly so far India has been allowed to get away with its Islamophobic policies.
Strongly condemn the hateful attack by a BJP spokesperson on our beloved Holy Prophet PBUH. Modi govt has been deliberately following a policy of provocation & hatred towards Muslims in India including inciting vigilante violence against them.
ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مس��مان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔