محرم کو شیعہ، سنی کی بحث میں ضائع کرنے کے بجائے کربلا کو پڑھو اور سمجھو کیونکہ کربلا کسی ایک مسلک کی نہیں،
امام حسین علیہ السلام نے ہمیں اختلاف نہیں بلکہ اصولوں پر قائم رہنا سکھایا ہے۔
#سلام_بر_حسین#محرم_١٤٤٨هـ#hussainforjustice#muharram2026
بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنساء ، حسین و حسن، مصطفیٰ علی ع
On The event of Mubahila, The Day of attestation Of truthfulness of Ahlebait AS & Superiority of Islam. We are launching ht
#عید_مباہلہ
'Panjtan'
'Victory Of Islam'
Tonight
🇵🇰 8:00 🇮🇳 8:30 Pm
شہۂ ع کے ہمراہ گر عاشور کو ہوتے مُسلم ع
دونوں حیدر ع ہیں یہ دشمن بھی گواہی دیتے
ایک ہی شان سے کاندھے پہ رکھتے مشکیزہ
بیچ دریا میں دو عباس ع دیکھائی دیتے
#شہادت_سفیرِ_الحسینؐ
حضرت مسلم ع کی لاش کی بے حرمتی اور کوفہ کی گلیوں میں پھرایا جانا ظلم اور اہل بیت ع سے گہرے بغض کا مجموعہ تھا�� چونکہ مسلم ع حضرت علی ع کے بھتیجے، داماد اور امام حسین ع کے ایلچی تھے، اس لیے اس میں سیاسی انتقام کے ساتھ شدید بغض علی بھی کارفرما تھا
#شهادة_مسلم_بن_عقيل #شهادة_السفير
السلام عليك يا باقر علم النبيين
On the Martyrdom Anniversary of 5th light of guidance, The Ocean of knowledge, Imam Muhammad Baqirع, We are Launching HT
#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
'Abu Jafar'
'Ocean Of Knowledge'
23 May
🇵🇰 8:00 🇮🇳 8:30 Pm
جشنِ آمدِ شاہِ خُراسان امام علی رضا؏ کے پُر نُور موقع پر تمام مومنین و مومنات،سادات،بالخصوص امام زمانہ؏ کی مقدس بارگاہ میں ہدیہِ تبریک پیش کرتے ہیں
♥️🥀💐
#جشن_امام_علی_الرضاؑ
مشہد کو ایک اور نجف کر گئے رضاؑ
اور قم مدینہ ہو گیا ہے فاطمہؑ کے ساتھ
جشن ظهور پر نور مخدومہ عالیہ باب الحوائج حضرت بی بی فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے پر مسرت موقع پر امام مہدی عج اور تمام مومنین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
#آمد_شہزادى_معصومہ_قمؑ
ہمیں تو پڑھایا گیا کہ سعودی بادشاہ بہت عظیم ہیں۔ وہ خادم حرمین شریفین ہیں۔
اب ٹرمپ کہ رہا They are kissing my ass.
پوچھنا یہ تھا کہ اب بھی ان کی عزت ہم پہ لازم ہے۔ ،؟