غدیر، پوشیدہ رازوں کے ظاہر ہونے کا دن
«يَوْمُ إِبْلَاءِ السَّرَائِرِ»
مصباح المتهجد، شیخ طوسی، ج 2، ص 752
@ImamAli_UR@zb_brigade
NabaEAzeem
#TheGreatNews
*الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا
کہا غدیر پہ خالق نے مصطفیٰ ص سے کہ ہم
علی ص کے ذکر پہ نعمت تمام کرتے ہیں
یومِ تکمیلِ دین، عیدِ اکبر عیدِ غدیر خلیفہ بلا فصل مولا علی ص مبارک❤️🫰
#TheGreatNews
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی جگہ سے اٹھے، امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو اٹھایا اور لوگوں کے سامنے ہاتھوں پر اٹھاکر کہا:
«من كنت مولاه فهذا على مولاه، اللهم وال من والاه و عاد من عاداه».
#TheGreatNews
خدا نے ولایتِ علیؑ کو کسی ایک قبیلے یا زبان تک محدود نہیں رکھا۔ "بِاخْتِلاَفِ لُغَاتِهَا" (مختلف زبانوں میں) کا لفظ ثابت کرتا ہے کہ ولایت کا پیغام آفاقی اور بین الاقوامی ہے، جو ہر دور کے انسان کے لیے ہے۔
#TheGreatNews
NabaEAzeem
علامہ امینی کا دو ٹوک چیلنج ہے کہ تمہاری اسی تحریف نے کربلا کو جنم دیا۔ اگر غدیر پر شور مچایا ہوتا اور حقِ ولایت تسلیم کر لیا جاتا، تو آلِ محمدؐ پر کبھی مظالم کے پہاڑ نہ ٹوٹتے!
#TheGreatNews
NabaEAzeem
فرمانِ امامِ صادق علیہالسلام ہے:
دشمنِ خدا ابلیس نے چار مرتبہ شدت سے آہ و نالہ کیا:جس دن اس پر لعنت کی گئی، جس دن اسے زمین پر پھینکا گیا ، جس دن رسول اللہ صلیاللہعلیهوآلہ کی بعثت ہوئی، اور غدیر کے دن۔
قرب الإسناد، حمیری قمی، ج 1، ص 9
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، اہلِ بیتِ محمد علیہم السلام کی عید کا دن
«يَوْمُ عِيدِ أَهْلِ بَيْتِ مُحَمَّدٍ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews