بریکنگ نیوز 🚨ایکٹر فرحان علی آغا چھا گیا، خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑی بیان جاری کردیا 🔥🔥
پاکستانیوں وہ ہماری خاطر قید میں ہے، میرا آج بھی وزیراعظم عمران خان ہے۔ ہمیں ملکر ان کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی۔ اپنے اور اپنی آنی والی نسلوں کے مستقبل کو سنوارنے کیلئے عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا، ورنہ یہ ظالم سب کچھ ختم کر دیں گے۔
بریکنگ نیوز
پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے ذرائع، اصلی فارم 45 اور 24 حلقوں میں ہمارے 48 نمائندوں کی رپورٹس کے مطابق
عمران خان کے امیدواروں ( آزاد گروپ،پی ٹی آئی آزاد، ایم ڈبلیو ایم) نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
پیپل�� پارٹی کے امیدوار 4 نشستوں پر کامیاب ہوئے
نواز لیگ نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
نوٹ : کم ازکم 10 نشستوں کے نتائج میں دھاندلی کی جارہی ہے جو پیپلز پارٹی ، ن لیگ، آئی پی پی اور جے یو آئی ف میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے
Irani hitting an American F-35 fighter jet changes the entire game. It is over for America.
Starting today Iran can now successfully down American jets in its airspace.
Thank you China. Thank you Russia. And thank you Iran. You have done what no other country has been able to do in today’s world——destroy American arrogance.
🚨🚨🚨 ایران نے آج دن کے وقت اسرائیل تل ابیب پر کئی میزائل داغ دیے ۔ جن کی ویڈیو بھی جاری
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں ��س کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
بڑا انکشاف👉🇺🇲🚨
ایران نے جنیوا میں امن مذاکرات کے دوران اپنی تمام افزودہ یورینیم دینے کی پیشکش کی۔ برطانوی حکام نے اسے ایک قابلِ اعتبار پیشکش سمجھا۔ چند گھنٹوں بعد، ٹرمپ نے ایران پر بمباری شروع کر دی۔ امریکہ امن نہیں چاہتا تھا، وہ جنگ چاہتے تھے
اینکر کا ایک بچے سے سوال کہ اگر آپکو مریم نواز سے ملنے کا موقع ملے تو آپ اس سے کیا کہیں گے؟ بچے نے جواب دیا کہ مجھے اس سے ملنا ہی نہیں ہے، ساتھ کھڑے شخص نے بات کی تو بچے نے اسکے سامنے ہی کہ دیا کہ یہ پٹواری ہے
اللہ کا واسطہ اقرار۔ آپ کے کسی بھی ٹوئیٹ پر میں کامنٹ نہیں کرتا۔ آپ کا اور میرا ایک بہت ہی عزت کا رشتہ ہے۔ آپ میرے لئیے حقیقتاً ایک چھوٹے بھائ کی مانند ہیں۔
بھائ تحریک انصاف اور عمران خان کا پیچھا چھوڑ دیں۔ آپ نے ایک جماعت بنائ ہے۔ اللہ اُسے کامیابی دے۔ آمین۔ آپ اُس جماعت پر فوکس کریں۔ اسے بہتر بنائیں۔ لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائیں۔ مُلک اور قوم کے مُستقبل کے لئیے کام کریں۔ عوام کا مُستقبل عمران یا تحریک انصاف پر دن رات تنقید سے بہتر نہیں ہوگا۔
میں اپنی گاڑ�� میں بیٹھ کر کھڑکی سے سر نکال کر اگر ہر دوسری گاڑی کے ڈرائیور پر آواز کسوں گا تو نہ میں خود اپنی گاڑی پر توجہ دے سکوں گا اور نہ ہی دوسروں کو توجہ مرکوز رکھنے کی تلقین کر سکوں گا۔
آپ کے بڑے ہونے کے ناطے ایک مشورہ دیا ہے۔ بس۔ باقی آپ کی مرضی۔ اللہ آپ کو آ��اد رکھے اور آپ کے ارادوں میں آپ کو کامیابی دے اور پاکستان کا آپ کے ذریعے بہت فائدہ ہو۔
آمین۔
دشمن اسے اسلئے قتل نہیں کر رہے ہے کہ وہ شیعہ ہے بلکہ اس لیے قتل کر رہے ہے کہ وہ مسلمان ہے۔۔
خدا کے واسطہ بیٹا اس گندگی میں نہ پڑے۔۔۔
مولانا طارق جمیل صاحب
صرف ایک طارق جمیل جنہوں نے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو کر ایران کے حق میں بات کی باقی سارے سرکاری علماء تھے عمران خان طارق جمیل کو اسی لیے پسند کرتے تھے کہ وہ حق کے ساتھ کھڑے ہیں
اس فرعون کا لب و لہجہ دیکھیں انہوں نے کس طرح پاکستان کو قابو کیا ہوا ہے
شفی جان کو کس طرح سے جواب دے رہا ہے جیسے یہ کوئی فرعون ہ�� اور وہ اس کے غلام ہیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں