تاریخ کہتی ہے! جناب قاسمؑ امام حسینؑ سے جنگ کی اجازت اس طرح طلب کرتے تھے کہ کبھی امام حسینؑ کے ہاتھ چومتے تو کبھی قدموں کو بوسہ دیتے۔”
(حدیث کربلا: 456)
ایک گرد میں لپٹی ہوئی چیخ
یہ وہ لمحہ تھا جب حضرت قاسمؑؐ گھوڑے کی لگام تھامے بہادری سے لڑتے لڑتےاکیلے رہ گئےتلوار کا دستہ ٹوٹا
ظالموں نے گھیر لیااور نیزہ لگا، قاسمؑ زمین پر گر پڑے
ابھی سانس باقی تھی
اچانک یزیدی فوج کے گھوڑے دوڑائے گئے
اور…
معصوم قاسمؑؐ کے جسم کو روند ڈالا گیا
ميرے بچو !
اے ميرے عون و مُحمد ،
جنگ کرتے کرتے گِر پڑو نا تو اپنے ماما حسين ع کو مت بُلانا وہ سارے دن کا تھکا ٹُوٹا ہوگا..
روزِ عاشُور شير دل خاتُون کى اپنے بچوں کو تلقين
#شہزادے_عونؑ_و_محمدؑ