”ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے اپنے نظریے سے ہٹا دے، گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF#LongMarchOnOctober4th
عمران خان کے ساتھ منصوب جھوٹی خبریں پھیلانے والو، عمران خان سے جا کر سیدھی معافی ہی کیوں نہیں مانگ لیتے؟
بیشرمو، جب تک اس کی بہن نورین نیازی آزاد تھی، وہ جواب دے سکتی تھی تب بات پھیلاتے ناں؟ جب گرفتار کر لیا تو ٹاؤٹوں کے خبر پھیلاتے ہو؟
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
"یہ بزرگ خواتین ہیں جن کی طبی ضروریات ہیں، جن میں باقاعدگی سے ادویات کا استعمال بھی شامل ہے۔ ان کے خاندانوں کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ یہ جانیں کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں مطلوبہ دیکھ بھال مل رہی ہے اور ان کے ساتھ انساني بنیادوں پر سلوک کیا جا رہا ہے۔" — ہاجرہ نیازی
@Hajraniazi3
ہاجرہ نیازی کا اپنی والدہ نورین نیازی (@Noreen_KhanPK) اور خالاتوں علیمہ خان (@Aleema_KhanPK) اور عظمٰی خان (@DrUzma_KhanPK) کی کوٹ لکھ پت جیل غیر قانونی قید اور مکمل تنہائی سے متعلق بیان۔
#FascismUnderAsimLaw
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
"میری والد کی بنائی ہوئی جماعت کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور فوج نے ہر حد پار کر دی ہے۔ قیادت پر تشدد کیا گیا اور انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آج پاکستان میں حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا جرم بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کو پاکستان کے ان حالات پر توجہ دینی ہوگی۔"
"عام شہری سے لے کر ملک کے سب سے مقبول لیڈر میرے والد تک— جو بھی حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے تشدد اور جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں آمریت کا راج ہے اور دنیا کو اس ظلم کا نوٹس لینا ہوگا۔"
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 سی این بی سی نیوز @CNBC کو دیا گیا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
یہ ویڈیو ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت ان کے 10 سالہ بچے نے بنائی، جسے واش روم میں بند کردیا گیا تھا۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
ہر پاکستانی کو اب نکلنا ہوگا، اپنے حقوق کے لئے، قبضہ مافیا سے نجات کے لئے، انصاف کے حصول کے لئےـ
باری باری نہیں,ایک ہی بار
once for all
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا دورہ چارسدہ!
وزیراعلیٰ ریلی کی صورت میں صوبائی وزیرِ پبلک ہیلتھ فضل شکور سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ان کے حجرے پہنچ گئے، جہاں عوام اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد پہلے سے موجود تھی۔ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
جعلی تھریٹ الرٹ جاری کرکے یہ عوام کو ڈرانا چاہتے ہیں فوج انٹیلیجنس اداروں کو دہشتگردوں کو پکڑنے کے بجائے وزیروں کو اغوا کرنے پر لگادیا ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی