47 years until you managed to assassinate Khamenei.
But there are 20 million Khameneis present in the middle of the arena. How long would it take to bring them down?
Think carefully.
#ALIKHAMENEI
پانی والی ٹینکی میں ڈال دی۔
افسوس ہم لوگ انتہائی گر چکے ہیں کسی کی بہن بیٹی کسی کی سمجھتے ہیں۔
تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے!!
#Sargodha
خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کسی پر بھی بھروسہ نا کریں کہیں بھی اکیلے نا جانے دیں۔
تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے!!
سرگودھا کی رہائشی یہ 7 سالہ بچی جو کل گھر سے محلے کی دکان سے چیز لینے گئی درندوں نے اس معصوم کو نہیں چھوڑا،
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون#Sargodha
جانے کے کچھ دیر بعد والدین نے بچی کی تلاش جاری کی تو بچی نا ملی۔ محلے کے CCTV کیمروں میں فوٹیج دیکھی تو بچی دکان کے اندر جاتی نظر آئی دکان سے باہر واپس نہیں آئی۔
پولیس کو اطلاع دی گئی اور کاروائی کے بعد پتہ چلا اس بچی کو دکان کے تین ملازمین نے زیادتی کے بعد ق ت ل کر دیا اور لاش
الحمدللہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایة امیرالمومنین🙏💚
مَنْ کُنْتُ مَوْلَاہُ فَهَذَا عَلِیٌّ مَوْلَاہُ* 👑👑
عید غدیر تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو❤️🥰
#EideGhadeer